یہ پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر نصیر باجوہ ہیں جو پاکستان کا فخر ہیں، حرام کمائی سے بچنے کےلیے یہ دن کو ڈیوٹی اور شام کو سموسے بیچتے ہیں،،اگر ہماری پنجاب پولیس حرام کھانا چھوڑ دے تو یقین مانیں 80 فیصد جرائم خود بخود ختم ہوجائیں گے،،اصل عزت عہدوں میں نہیں بلکہ کردار میں ہوتی ہے۔ جب ایک سرکاری ملازم حرام کمائی سے بچنے کے لیے اضافی محنت کر سکتا ہے تو یہ معاشرے کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔اگر ہمارے اداروں میں دیانت داری، انصاف اور رزقِ حلال کو ترجیح دی جائے تو جرائم میں نمایاں کمی آ سکتی ہے، لوگوں کا نظامِ انصاف پر اعتماد بحال ہو سکتا ہے اور بہت سے تنازعات عدالتوں تک پہنچنے سے پہلے ہی حل ہو سکتے ہیں۔
دو دن تک وہ لڑکی نہ کھانے کی فکر میں تھی نہ پینے کی… بس اسپتال کے ہر کونے میں اپنے محبوب کو ڈھونڈتی رہی، یہاں تک کہ آخرکار اسے وارڈ میں داخل پایا
لڑکے کی والدہ بھی اُس کی سچی محبت اور فکر دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔
واقعی، خلوص سے نبھائے گئے رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں
جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے
🥲🥲🥲🥲
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان
بریکنگ نیوز🚨
ایک دردناک بیان میں کہا گیا ہے
وہ بھوکے اور پیاسے شہید ہوئے…
یہ جملہ حالیہ واقعات کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس نے عوامی جذبات کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
اسلام آباد امام بارگاہ میں دھماکہ متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے
انٹیلجنس ایجنسی ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں کے پلان سے مکمل ناواقف ایجنسی کی نااہلی دہشتگردوں کو مضبوط کر رہی ہے جس سے معصوم پاکستانی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں
ساری زندگی برتن دھوئے، جھاڑو لگایا، کپڑے دھوئے، لوگوں کی باتیں سُنیں، چار بچے مر گئے، خاوند مر گیا ۔ تنکہ تنکہ اکٹھاکیا، روپیہ روپیہ جوڑا کہ آقا کو سلام کرنے جانا ہے ۔ عشق نبی دل میں سما جائے تو چہرہ مطلع انوار بن جاتا ہے ۔ایسے انسان کی باتوں اور کاموں سے ہر طرف خوشبو پھیلتی ہے ۔