خیبر پختونخواه حکومت کا یہ وہ سرکاری ہیلی کاپٹر ہے جو عمران نیازی کو تو سارے پختونخوا گھوما سکتا ہے ، لیکن ان پانچ بھاٸیوں کو بچانے نہیں آسکتا تھا ، جو گھنٹوں امداد کے منتظر رہے ، لیکن کوٸی سرکاری امداد نہیں ملی اور پانچوں بھائی لہروں کی نظر ہوگٸے ...😢
#Swat ...💔

حکومت نے معاہدہ پبلک کردیا !
#ہم
سیاست نہیں ریاست بچانے آئے ہیں عمران نیازی کے آئی ایم ایف کیساتھ فروری 2022 میں پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا معاہدہ
مسلم لیگ ن اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ملک بچانے کی جنگ لڑ رہی ہے
محض لفنگوں کی طرح اقتدار کے مزے لوٹنے نہیں آئی