﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔
ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے
اورسماعت کی حفاظت فرما!
یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما
تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
GM ALL
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔
"-تـاریک دلــوں کــو مـل گئــی اک نئــی زنــدگــی
روشن کر گئی جہاں کو اس شمس الضحیٰ کی بات -"
💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
#قومی_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🥀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہرمنزل کو خوبصورت بنا دےگا
اچھےکام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملےگا برےکرے گاتو اسےان کا نقصان پہنچے گا الله عظمت والا ہے
بیشک💯
االسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🕊️🌸
صبــح بخـــیر ☕
*پیارے اللّٰه!*
*میں آپ سے وہ ایمان مانگتی ہوں،*🤲
*جو میرے دل میں رچ جائے۔
🌿 *آمیـــــــــــــــــــــــــن آمین ثم آمین یا رب العالمین* 🤲 ❤️
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊→🩷
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
صبح بخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہرمنزل کو خوبصورت بنا دےگا
اچھےکام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملےگا برےکرے گاتو اسےان کا نقصان پہنچے گا
بیشک 💯