علی امین گنڈا پور کی گرفتاری حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔ انہیں حبس بے جا میں رکھ کر تحریک کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر یہ ہتھکنڈے عوام کے عزم کو مزید مضبوط ہی کریں گے۔ پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہے گا۔
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
Dera Ismail Khan
"انا للہ وانا الیہ راجعون"
افسوس ناک خبر:
موسیٰ زئی شریف دھرنے کے فیمس پرسن
عمر شیرانی
کو درابن کلاں کڑی بختیار موڑ پر نامعلوم افراد نیں فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
#القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ #اسرائیل کے لیے کام کرنے والا #جاسوس پکڑا گیا ہے۔
▪جاسوس نے #القسام کے کمانڈر محمد الدیف کا مقام #اسرائیل کو لیک کیا۔
▪اس نے رفح کے ہتھیاروں اور سرنگوں کے #نقشے اسرائیل کو فراہم کئے۔
#Iran#GOLD#Israel
حماس کےآرمی چیف ابوخالد محمد ضیف 59 سال کے ہوگئے
اسرائیل ابو خالد کو 1995 سے تلاش کررہا ہے
15 مرتبہ اسرائیل حماس آرمی چیف کی شہادت کےدعوےکرچکا ہے
حماس آرمی چیف نےحماس کے 50 ہزار مجاہدین تیار کیےہیں
اسرائیل کےخلاف 7 جنگیں لڑی ہیں
اللہ تعالیٰ ظالموں کےشر سےان کی حفاظت فرمائے