بڑی خبر
پاکستان کو G20 قرضہ ریلیف میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ اس سے پاکستان کی اکانومی کو مالی سال 2021 میں 12.71 ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا
اس سے کرونا کے بعد پاکستانی معیشت نقصان سے بچ جائے گی ان شاء اللہ
شکریہ جناب وزیراعظم پاکستان
پاکستانی عوام واقعی جوتیوں کے لائق ہے دنیا کورونا کی وجہ سے گھروں میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ نہیں بیٹھ رہی جبکہ کراچی میں 200 لوگ شادی کی تقریب میں شریک تھے دلہا تو گرفتار ہوگیا لیکن باقی افراد دوسروں میں کورونا پھیلانے کیلئے بھاگ گئے ہیں
ایسے لوگوں کو چوک میں جوتے مار��ے
پاکستانی صحافت کا معیار یہ ہے کہ وزیراعظم نے ٹی شرٹ میں بیان کیوں ریکارڈ کروایا مہنگا سوٹ کیوں نہیں پہنا
لفافیو! اچھا لگنے کیلئے نواز شریف جیسے کھوتے کو مہنگے کپڑے پہننے پڑتے تھے شہزادہ عمران خان سادہ ٹی شرٹ میں بھی اچھا لگتا ہے
تسی باجی دا رشتہ نئی دینا نا دو گلاں نا کرو