"يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ"
اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا،
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو،
#mancrofficial179
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا••••
"آمین ثم آمین یا رب العالمیــــــن"