میڈم @MaryamNSharif وقت کا تقاضہ ھے کے ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کو منظم اور متحرک کرنے کے لیے شعبے بناکر پوری ٹیم کی تربیت کی جاے اور پوری ٹیم کو ھیش ٹیگ پر کام کرنے کا پابند بنایا جاے میں اپنے مشاہدے کی بنیاد پر بول رہا ھوں کے ھماری ٹیم کے بڑے ٹیوپس میں سے دو چار کو چھوڑ کر باقی
آپ نے لیگ کے ٹھیکیدار کیوں بن رہے ہیں؟
ن لیگ کے اندرونی معاملات میں آپ مداخلت نہ کریں ورنہ پھر آپکو جب آئینہ دکھایا جائے گا آپکو جواب ملے گا تتے توے پہ بٹھایا جائے گا اوقات یاد دلائی جائے گی تو پھر کہتے پھریں گے میرے خلاف سازش ہوگئی میرے خلاف سازش ہوگئی
یونیورسٹی اسکالر شپس کا پروگرام شروع کریں،جامعات کا دورہ کریں،پنجاب لیول پرحمزہ شہباز کویہی کام کرناچاھئے،جامعات سےفارغ التحصیل طلبا کے لئے جو ملازمت کا پروگرام 2008 میں شروع کیا تھا اس کو دوبارہ شروع کرنا چاھئے۔ایک نسل جوپروپینگڈہ کاشکارھوگئی ھےاس کی درست ذہین سازی بہت ضروری ھے.
مداخلت اور سازش کا فرق۔ خود پاکستان اور دیگر ممالک کی طرف سے متعدد مثالیں دیکھیے کہ ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر بار بار سفارتی احتجاج کیا گیا۔ نہ کہ اسے سازش قرار دیکر پورا بیانیہ کھڑا کیا گیا۔ حقائق حاضر ہیں۔
دو دو کروڑ میں عمران خان کے شرٹس بکے ہیں۔ پچاس پچاس لاکھ میں دسخط شدہ بالز بکے ہیں۔ پانچ کروڑ میں 92 کی وردی بکی تھی۔۔۔۔ گھڑی کیا چیز ہے۔ ۔۔ وہ جہاں راستے میں جہاں ُرک جاۓ عوام کا سمندر لگ جاتا ہے وہاں ۔ باقیوں کی طرح دو دو ہزار دے کر نعرو کیلۓ لوگ بلانے نہیں پڑتے۔
جمائمہ بی بی کے ٹوییٹس نکال کر دیکھ لیں وہ کتنے غیر سیاسی ہیں اگر عمران خان کے بچوں کا کوئی تعلق نہیں تو پھر جنید کی شادی کا اس سے کیا تعلق تھا جب تماشے لگائے گئے جب کلثوم نواز بیمار تھیں تو تب انکا کیا تعلق تھا