درِ خیبر کو اکھاڑا تھا ہمیں یاد نہیں
ہم نے مرحب کو پچھاڑا تھا ہمیں یاد نہیں
رہ کے محلوں میں ہر اک آیتِ حق بھول گئے
عیش و عشرت میں پیمبر کا سبق بھول گئے
@DelhiPolice#ArrestNupurSharma
ہم بھی محفوظ کہاں اپنے ٹھکانے پر ہیں
بعدِ بغداد ہمیں لوگ نشانے پر ہیں
اب اگر ایک نہ ہو پاۓ تو مر جائیں گے
خُشک پتوں کی طرح ہم بھی بکھر جائیں گے
خود کو پہچانیں کہ ہم لوگ وفا والے ہیں
مصطفٰیﷺ والے ہیں مومن ہیں خدا والے ہیں
@DelhiPolice@MumbaiPolice#ArrestNupurSharma
Where are the Islamic scholars of India? Why have they allowed ignorance about our mother ‘Ayesha’ and the word ‘Buraq’ to spread. Seminaries who collect funds in the name of Islamic education have done nothing to impart the knowledge of Quran in India. https://t.co/ny9d3VNp8b
🍁قسم اس وحدہ لا شریک کی
جب تک سانس باقی ہے جسم میں ہم یہ حلف
لیتے ہیں کہ مصطفیٰ جان رحمتﷺ کی ناموس کے پہریدار بن کر رہیں گے 💕
إن شاء ﷲﷻ❣️
متفق؟؟؟؟
Rt like Quote copy
#ArrestNupurSharma
ہمارے معاشرے میں بد تمیز
انسان سے لوگ عموماً بہت تمیز سے
بات کرتے ہیں؟
Hamare Muaashre Me Bad Tameez
Insaan Se Log Amooman Bahot
Tameez Se Baat Karte Hain.?
ایسی بد دُعا دی کہ قیامت تک ہر قرآن پڑھنے والا اسے بد دُعا دیتا رہے گا۔
اے اللہ آج پھر کچھ لوگ تیرے حبیبﷺ کی شان میں گستاخی کررہے ہیں ۔
اے مالک تو انکو بھی ابو لہب کی طرح نشان عبرت بنا دے۔ آمین 2/2
اے اللہ فرعون سمیت کتنے ہی انسانوں نے تیری شان میں گستاخی کی خدائ دعویٰ تک کیا لیکن تیری رحیم ذات نے انہیں ڈھیل دی۔
لیکن جب ابو لہب نے تیر ے حبیب ﷺ کی شان میں گستاخی کی تو مالک تونے جھٹ سے سورۃالہب نازل فرمادی اور ۔ 1/2