ہماری ٹیم ممبر ادیبہ جو کہ کپتان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خود بھی گرفتار ہوئی تھی اب رہائی کے بعد واپس ٹویٹر پر ایکٹو ہوئی ہیں سب انکو سپورٹ کریں
@HAzadi_53
Full interview of Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan with Former England Captain Michael Atherton. They shared latest health updates on Imran Khan and raised urgency on required medical treatment.
#StopRiskingImranKhansLife
آصف غفور، ارشد شریف کی شہادت پر کالی DP لگا کر آپ نے شاید اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنے کی کوشش کی، مگر تاریخ میں کردار DP بدلنے سے نہیں، ظلم کے سامنے کھڑے ہونے سے لکھے جاتے ہیں
آپ کی جرات ایک کالی تصویر سے آگے نہ بڑھ سکی اگر زبان کھولنے کی ہمت نہیں تھی تو کم از کم وردی اور عہدہ چھوڑ کر یہ ثابت کر دیتے کہ آپ ظالم نظام کے شریکِ جرم نہیں
مگر آپ نے بھی وہی راستہ چنا جو مراعات، پلاٹ، عہدے اور طاقت کے دروازے کھلے رکھتا ہے، جب ایک انسان ظلم دیکھ کر بھی صرف اپنی مراعات بچاتا رہے تو پھر وہ محض خاموش تماشائی نہیں رہتا، اسی سڑے ہوئے نظام کا پرزہ بن جاتا ہے کالی DP نے آپ کا ضمیر صاف نہیں کیا، آپ کی خاموشی نے آپ کا کردار بے نقاب کر دیا
آپ بھی باقی جرنیلوں کی طرح ایک گند تھے، بے ضمیر تھے، احسان فراموش بے غیرت تھے
@SharinKousar@peaceforchange یہ کام بھی گوارا نہیں یہ تعزیت بھی نہ کریں بس غاٸب رہیں۔ ہمیں انکی ہمددردی بھی تگلیف دیتی ہے بس شکلیں غاٸب کرلیں اپنی ۔معاف کردیں ہمیں۔
🚨جماعت اسلامی دس دن سے ملک بھر میں احتجاج کررہی ہے ، پوری ریاست ان کو پروٹوکول اور تحفظ فراہم کررہی ہے
دوسری طرف آج ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ اور زبیر نیازی کے حلقے میں میلاد شریف کا پروگرام رکھا گیا اور اس کے بعد لنگر تقسیم کیا جارہا تھا تو پنجاب پولیس زبیرخان نیازی کی والدہ سمیت شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد، خالد اعوان اور دیگر پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرکے لے گئی
آج روارز گارڈن لاہور میں میلاد کے موقع پر پنجاب پولیس کی ریڈ درجنوں خواتین کو گھر کے اندر جاکر یرغمال بنالیا۔ سول کپڑوں میں ملبوس اس بیشرم شخص نے میرا موبائل چھیننے کی کوشش کی اور انتہائی بدتمیزی کی
سوچیں کہ کتنا برا ہار رہی ہے عاصم منیر اور ان کی ٹیم:
کرنل کا دفاع کرنے کے لیے اپنے تمام چھوٹے بڑے ٹاؤٹ استعمال کرلیے مگر عوام نے بری طرح بیانیہ رد کر دیا، اور اس کے بعد وہ ساری وڈیوز منظر عام پر لے آئے جو پی ٹی آئی کی خواتین پر ظلم پر مبنی تھی۔ نفرتیں بڑھانے کا شوق ہی ہوگیا ہے ان سب کو!
سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران بار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہا،اور حالت خراب ہوتی گئی۔
یہاں تک کہ سلمان نے ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا کہ اگر فوراً سرجری نہ کی گئی تو یہ کینسر بن جائے گا۔
پھر بغیر اینستھیزیا (سُن کیے) سرجری کر دی گئی۔ یہ طبی علاج نہیں، انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر توڑنے کی بربریت ہے۔
اس بے دردی اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائیں!
#JusticeForJunaidAndSalman
#ReleaseSalmanRaza
#uae