@Emissary27@kakar_harsha recently Nigeria’s Air Force used its JF-17 Thunder fighter jets in combat operations against rebels in the Republic of Benin. Nigerian JF-17s were deployed in December 2025 to help quell a coup attempt in Benin, carrying out precision strikes on rebel positions
ہمارے نام نہاد لبرلز جب ن لیگ اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ڈیموکریٹ بن جاتے ہیں اور جب ن لیگ اور پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوتے ہیں تو جرنیلوں کے بوٹ پالش کرنے کے لیے بھاگتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ پلیز سر میرے باپ کے خانے میں آپ اپنا نام لکھ دیں میرا باپ تو کتا تھا ! اسد طور 🔥
ماہ رنگ بلوچ کسی سیاسی جماعت کی سربراہ نہ ایم این اے نہ ایم پی اے پھر بھی وزیردفاع نے کہا ماہ رنگ دہشت گردی کی مذمت کیوں نہیں کرتیں ماہ رنگ بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہر قسم کے تشدد کی مخالفت کی ہے اور ہمارے خیال میں بلوچستان کے تمام مسائل کا حل قانون کی بالادستی ہے
Pakistan's Arshad Nadeem has made history at the Paris 2024 Olympics by setting a new Olympic record in the men's javelin event with an incredible throw of 92.97 meters.
#Paris2024#ArshadNadeem
بنگلادیش میں کوٹے کے خاتمے کے خلاف شروع تحریک نے بالآخر فتح سمیٹی
بنگلادیش کے سینکڑوں نوجوانوں نے اپنے خون سے انقلاب کی نوید سنا دی
لاکھوں نوجوان اس وقت شیخ حسینہ واجد کی رہائش گاہ میں داخل ہو چکے جبکہ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت فرار ہو چکی
#Bangladesh #
قومی سطح پر اپنے پہلے معرکے میں حافظ نعیم کامیاب قرار پائے ہیں۔ ایک طویل عرصے سے سوئی ہوئی جماعت اسلامی اور اس کے کارکنان کو متحرک کرکے خالصتاً عوامی مسائل پر باہر نکال لہا۔ کسی قسم کی نفرت انگیزی کے بغیر عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کا آغاز کرکے ایک تو سیاسی خلا کو پر کیا اور دوسرا عوام کا اعتماد بھی حاصل کر لیا ہے۔ آج کا دن جماعت اسلامی کے نام رہا۔۔ حکومت اور اس کے تمام حربے پس پشت چلے گئے۔۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔۔ آپ کی رائے بہت ضروری ہے اس کا اظہار لازمی کیجیے