وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ
اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی
شہدا قوم کا فخر ہیں۔
A Tribute Through Humanity 🇵🇰
On Defence & Air Force Days, 729 PSCA personnel, police officers & citizens donated blood to honour our Armed Forces, veterans & Shuhada.
They gave their blood for Pakistan. We donated ours in their honour. 🇵🇰
Punjab Safe Cities Authority @PSCAsafecities launched 🇵🇰 Pakistan’s 1st Virtual Women Police Station (in fact World’s 1st )on April 22, 2024. So far 4,81,481 complaints received, 4,21,880 women assisted, & 53,947 FIRs registered.
The @PoliceSummit award is a recognition that Punjab Police Khidmat Markaz @OfficialDPRPP demonstrated exceptional dedication in providing citizens 15 policing services beyond customer expectations, delivered personalized experiences, and resolved issues professionally.
Alhumdulilah I have been honoured with World Police Summit Award 2024 for Excellence in Customer (Citizen) Service for establishing Police Khidmat Markaz which has served 22 million citizens so far . I dedicate this award to Shuhuda and Ghazis of Punjab Police and to my parents.
Please follow Sade City Special Smog Bulletin.
لاہور کے شہریوں کیلئے پنجاب سیف سٹی کی جانب سے اسپیشل سموگ بلیٹن روزانہ پیش کیا جاتا ہے۔
https://t.co/ea2uVUPgX9
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی @PSCAsafecities میں وادی تیراہ خیبر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش۔ پاک فوج، پولیس اور تمام سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکجان ہیں اور شہداء کی عظیم قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں وادی تیراہ خیبر کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش۔ پاک فوج، پولیس اور تمام سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے یکجان ہیں اور شہداء کی عظیم قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں۔
جناب رضوان شہید کی عظمت ، بہادری اور لازوال قربانی کو سلام ۔غازی اقبال، غازی طاہر اور غازی مظہر کی جرات اور بہادری بھی قابل تحسین -جلد صحت یابی کیلئے دعائیں ۔ اللہ پاک شہادت اور قربانی قبول فرمائیں ۔ پنجاب پولیس زندہ باد ،پاکستان پائندہ باد
@OfficialDPRPP @PSCAsafecitie
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے انچارج چوکی سب انسپکٹر رضوان محبوب کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت ، آئی جی پنجاب کا زخمی ہونے والے اے ایس آئی اقبال، ہیڈ کانسٹیبل طاہر سعید اور کانسٹیبل مظہر خان کی بہترین طبی نگہداشت کا حکم ۔ شہید کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار ہمارے ماتھے کا جھومر اور فخر ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Martyrs
پنجاب پولیس کی 20 سے زیادہ سروسز کی ایپ میں دستیابی
لاوارث سپیشل لوگوں کیلے میرا پیارا ، خدمت مرکز ، آئن لائن درخواست،شکایات 1787، ٹریفک اور ای لائسنس، مجرمانہ ریکارڈ چیک کرنے کی سہولت، کرایہ داراور ملازمین کا اندراج ، انٹرن شپ وغیرہ
@OfficialDPRPP, @PITB_Official@PSCAsafecities
Please use Punjab Police App catering vulnerable & transgender,School in panic & geo location with features of Mera Pyara, Tahafuz,Women Harassment, IGP 1787, Khidmat Markaz, Crime Report, Hate material,Traffic Services,Crime Advisory, Youth Internship & Find My Police Station.
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔عدیل حسین شہید کے جذبہ اور جوانمردی کو سلام۔ آپ پورے ملک کا فخر ہیں ۔ نیلی وردی پہننے والوں @ICT_Police کے ساتھ تعلق زندگی بھر کاہے۔ اللہ پاک اسلام آباد کی پولیس اور شہریوں کی حفاظت فرمائیں آمین ۔اسلام آباد پولیس زندہ باد-پاکستان پائندہ باد
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین نے فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہریوں نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچانے پر شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔
#ICTP#IsbPoliceMaryrs
Salute to Quaid-i -Azam & Long Live Pakistan.
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
پاکستان کے کھیت ،کھلیان ، گلیاں اور ان میں بسنے والے ہمیشہ آباد رہیں۔ آمین
پاکستان زندہ باد