Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga
اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔
عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں
یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔
دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ
عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔
یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔
یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ
بغیر کسی شرمندگی کے،
تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر،
بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں،
اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔
زبان کی تیزی،
الفاظ کی ہیر پیر،
اور پروپیگنڈہ و انتشار،
کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔
سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ
جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس سے نکل چکا ہے.
پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.
@Therisenews_ If verification was incomplete, that uncertainty deserved the same prominence as the allegation itself. Transparency builds trust.
@Therisenews_
@Therisenews_ Responsible journalism hears every side. Were the authorities, Revenue Department, or legal stakeholders contacted before publishing?
@Therisenews_
@Therisenews_ Fact: A Revenue team visited Village Ali Patani, Keti Bandar for official land demarcation after an application by the legal allottee. That context matters.
@Therisenews_
@Therisenews_ A responsible journalist verifies before publishing. Was the Revenue Department or any relevant authority contacted before posting allegations from Village Ali Patani, Keti Bandar?
@Therisenews_