السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
میری دعا ھے کہ اللّہ رب العزت
آپ سب کو سعادت مندی ، خوش بختی ��ور ایمان والی زندگی عطا فرمائے
آپ سب کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رھیں خوشبو اور دائمی خوشیوں سے آپ سب کا گھرانہ ھرا بھرا رھے۔
آمین ثم آمین
میرے مسلمانوں، میرے بھائیوں، میری بہنوں... چھوڑ دو سب کچھ.... صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آؤ... جو تمھیں ورغلاتے ہیں، گالیوں، طنز اور نفرتوں کی ترغیب دیتے ہیں، دنیا پر برتری اور ��کمرانی کے خواب دکھا کر انسانوں کے غلام بناتے ہیں... چھوڑ دو انہیں... صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آو
Today is my Dada's birthday and he would have been 67 years old today. He was very loyal to your party,Got elected as UC chairman on PPP’s ticket and later brutally killed alongwith 2 sons by two MPAs of your party #PPP#SardarKhan and #BurhanKhan we also have emotions! continue
اس سے بڑی کرامت اور کیا ہو گی
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اہلسنت سے خارج کرنے والے خود اہلسنت سے خارج ہوگئے
🔥💯✌
@RaiSajidHussain@MqSadia
@MSMSindh_
@RealMohibMajeed
#17thJuneBlackDay#ModelTownMassacre
آج وزیراعظم وہ شخص ہے جو ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کے لئے انصاف کی بات کرتا تھا۔
قتل عام کرنیوالے دندناتے پھر رہے ہیں ،کہاں ہے قانون کی بالادستی.
انصاف کی فراہمی کے وعدے کرنے والے طاقتور ادارے کہاں ہیں.
@TahirulQadri
آج پوری دنیا گواہی دے رہی ہے کہ ہم نے اپنے کارکنوں کے بیگناہ خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا،ہر قسم کی الزام تراشی اور بہتان طرازی کا سامنا کیا لیکن ہمارے پایہ استقلال میں کوئی جنبش نہیں لا سکا، قانون کوقاتل اورمقتول کے درمیان فرق کرنا ہوگا^ ڈاکٹر محمد طاہر القادری
@TahirulQadri
یااللہ میرے پیاروں کو اتنا عطا کر جتنی تیری شان ہے
یارحیم میرے پیاروں کے اتنے گناہ معاف کر جتنا تو رحیم ہے
یارحمٰن میرے پیاروں کی اتنی مشکلیں آسان فرما جتنا تو رحمٰن ہے
یارزاق میرے پیاروں کو اتنا کشادہ رزق عطا کر جتنا تو رزاق ہے
🌹جمعتہ المبارک 🌹
ہمیشہ کیطرح میراخلوص میری دعائیں
اورمیری نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں
اللہ آپکوسداایمان کی سلامتی ��حت اور خوشیوں سےمالامال رکھے
ہرغم بیماری اورپریشانی سےبچائے
آپ سےجڑےہررشتےکیخوشی کامیابیدکھائے
اس دن کی برکتوں اوررحمتوں سےاللہ سبحانہ وتعالٰی نوازےاورآپکی مانگی ہردعاکو قبول فرمائے
تحریک انصاف انصاف سے کوسوں دور کہاں گم ہے؟کوئی وزیر اعظم صاحب اس ملک میں موجود ہیں؟سانحہ ماڈل ٹاؤن پر سیاست کرنے والے وہ منہ دراز وزیر کدھر کھوگئے اور ہاں قاتل لیگ یہ نہ بھولے کہ ہم تمہارے جبر کو نہ بھولیں ہیں نابھولیں گے اور آخری سانس تک تمہارا پیچھا کریں گے.
#17JuneBlackDay
جو بھی چیز انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنے گی زمین بوس ہو جائے گی سب سے پہلے یہ کرپٹ نظام اور اسکو کندھا دینے والے ختم ہوں گے جس طرح شریف برادران اپنی گلی سڑی سیاست سمیت ذلیل وخوار ہوئے
#17thJuneBlackDay#ModelTownMassacre@GandapurPAT@IrfaanYousaf
اس میں کیا شک ہے کہ قوم جاہل ہے اسی لئے آپ کے انصاف کے نعرے پر اعتبار کر کے آپ کو اقتدار میں لے آئی ہے۔ نواز شریف تو کرپٹ تھا ۔ قاتل تھا ۔نا اہل تھا ۔۔ لیکن آپ کی جماعت کا اب تک کا ریکارڈ یہ ہی ثابت کرتا ہے کہ آپ کے پاس نہ کسی مسئلہ کو حل کرنے کی اہلیت ہے نہ صلاحیت ۔۔
فرسودہ نظام 14 مقتولوں کا خون چپ چاپ پی گیا ہے. اس طرح کے کئی اور ظلم کی داستانیں ریاستی ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں۔کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ ریاست اشرافیہ کے سامنے بے بس ہو جائے اور ان کے ظلم کی پردہ پوشی کرے اور مجبور و مقہور عدالتوں کے دھکے کھائیں؟
#17JuneBlackDay