منصور ، قاسم شاہ کے لیے تو بڑا درد اُٹھا ہے اور بڑا سینہ پیٹ پیٹ چیخے ہو ۔
زرا بتانا تم نے اپنے صحافی بھائی شہید ارشد شریف کو انصاف دلوانے کے لیے کیا کِیا تھا کتنے احتجاج ہڑتالیں کیں ؟؟؟
کچھ بھی نہیں کیونکہ تم لوگ غلام ہو آقاؤں کے اور یہ نیا غلام آیا ہے مارکیٹ میں۔۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان مسٹر شہباز شریف آپ نے پاکستان کے زلزلہ زدگان کی بیرونی امداد کا غلط استعمال کیا، برطانیہ میں امپورٹڈ وزیراعظم کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی ہے، ایہہ پئی جے ساریاں دی مشترکہ عزت چُک لو جِنے چُکنی۔۔۔