ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی تعمیر کھڑی کی جا رہی ہے جو کہ پہلی ہی برسات میں بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
کے ایم سی انجینئرنگ ڈیارٹمنٹ اور ٹھیکے دار نے کراچی کی عوام کو موئے موئے کردیا
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی
Seven people were killed, while many others were injured in a clash between the recently proscribed JAAC and the police on Sunday in the city of Rawalakot in the Pakistan-controlled region of Kashmir https://t.co/UlEkI8kwwJ
🚨کشمیری نوجوان رو رو کر بتا رہا ہے کہ راولاکوٹ میں 400 سے 500 بندہ مار دیا گیا ہے
نوجوان رو رو کر پوچھ رہا ہے کہ بتاو ہماری کیا غلطی تھی ہم تو اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
میری خبر یہ ہے کہ جی بی میں آپ کا وزیراعلی ہو گا اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی آپ کا ہو گا آپ کو جی بی اور کشمیر دے دیے گئے ہیں بدلے میں بجٹ میں آپ سے چیزیں لینی ہیں ! محمد مالک ۔۔۔
حب کینال پر Sindh voice کی ڈاکومینٹری میں دیا گیا انٹرویو کا پارٹ 3
مٹی پر ایک سے ڈیرھ انچ کی سمنٹ پیسٹنگ سے کیسے 100 ملین گیلن پانی گزر سکتا ہے پانی کا اپنا وزن ہوتا ہے جب بھی بارش ہو گی حب کینال بہ جائے گی
کشمیر میں مزید 400 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اس وحشیانہ ظلم اور بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ظلم کے اس سیاہ دور میں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔۔