چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا تمام تنظیمی شعبہ جات، زونز، ونگز اور ٹاؤنز کے انچارجز سے ٹیلیفونک رابطہ، ترجمان ایم کیو ایم
خالد مقبول نے انچارجز، ذمہ داران و کارکنان کو عید کی مبارکباد دی، ترجمان ایم کیو ایم
@MQMPKOfficial
سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد غیر آئینی غیر اخلاقی غیر جمہوری اور پاکستان دشمن ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی، امین الحق، فیصل سبزواری مرکزی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب
آئین سے بغاوت قبول نہیں، سندھ اسمبلی کی قرارداد وفاق پر حملہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم کا کوئی ایک مطالبہ بھی آئین و قانون سے باہر نہیں ہم غلام نہیں مجبورِ وفا لوگ ہیں ہماری دھرتی ماں صرف اور صرف پاکستان ہے، چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ
#MQMPakistan
پیپلز پارٹی کی سیاست کا آغاز ہی ادھر ہم ادھر تم سے ہوا تھا اور کل اسمبلی میں اس ہی سوچ کا اظہار ہوا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
پیش کردہ قرارداد کے ذریعے سپریم کورٹ کے فیصلوں کی توہین کی گئی ہے، چیئرمین متحدہ
#MQMPakistan
معرکہ معیشت میں حصہ ڈالنے کے لئے ہم کراچی بچاو مہم کا آغاز کر رہے ہیں
تاجر تنظیمیں، علما کرام، اساتذہ، جامعات، وکلا، طلبہ، آرٹسٹس اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے رابطہ ہوگا
سینئیر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی امین الحق اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
@DFSMQM ایک سابق بیوروکریٹ کے مطابق تین کھرب چار سو ارب روپے جو کراچی کا حق تھا اسے نہیں ملا
ہم اپنی پوری جدوجہد اس شہر کی روشنیاں واپس لانے کے لئے کر رہے ہیں : حیدرعباس رضوی @MQMPKOfficial
سال 2025 میں ہم نے تاریخی معرکہ سر کیا گیا
06 مئی سے 10 مئی 2025 ہماری حالیہ تاریخ اور فتوحات کا اہم سنگ میل ہے
ملک کے عوا�� افواج پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے
نئے سال 2026 میں اگلا معرکہ، معرکہ معیشت ہے : ڈاکٹر فاروق ستار @DFSMQM
@DFSMQM ایم کیو ایم پاکستان کراچی کی تعمیر و ترقی ایک بار پھر شروع کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے
کراچی اسٹریٹیجک ڈیولپمنٹ پلان 2020ء سے جان بوجھ کر روگردانی کی گئی
یہ تقریبا 8 ہزار ارب روپے کی خرد برد کا معاملہ ہے
: حیدر عباس رضوی
@allaboutmqm
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی این ایچ یو کے کانوکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی-
اس موقعہ پر چانسلر نذیر حسین یونیورسٹی انجنئیر فرحت خان ، وائس چانسلر ، اپوزیشن لیڈر سندھ اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی @alikhurshidi
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعل��م ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی این ایچ یو کے دوسری کانوکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور وہاں موجود کامیاب طلبہ کو مبارکباد دی اور گولڈ میڈلز اور اسناد بھی تقسیم کی۔
@MQMPKOfficial #MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے وفد کی آمد، مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات
ہزارہ اور مہاجر عوام کے درمیان محبت کا رشتہ بہت گہرا ہے، وفد کو روایتی ہزارہ ثقافتی ٹوپی اور اجرک پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں، حیدر عباس رضوی
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکینِ مرکزی کمیٹی، سی او سی سی اور نگراں کمیٹی کے ہمراہ شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کے سوئم میں شرکت کی اور ان کے صاحبزادوں سمیت اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
سید امین الحق نے دعوت نامہ وصول کرتے ہوئے ہزارہ وال برادری کی ثقافتی سرگرمیوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع سینٹرل آرگنائزنگ اینڈ کوارڈینیشن کمیٹی کے اراکین مسعود محمود،شکیل احمد، مرکزی انچارج سوشل میڈیا و رُکن قومی اسمبلی صبحین غوری بھی موجود تھی۔ @sabheenghoury
ایم کیو ایم کے مرکز پر صوبہ ہزارہ تحریک کے آرگنائزر حاجی خورشید ہزاروی کی وفد کے ہمراہ آمد
سینیئر مرکزی رہنما سید امین الحق و مرکزی رہنماؤں کو 4 جنوری کو ہونے والے "ہزارہ کلچر ڈے" میں شرکت کی دعوت
#MQMPakistan
ایم کیوایم کے سابق کنوینر شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق کا سوئم ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا
ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما کمیٹی انیس قائم خانی، مرکزی کمیٹی کے اراکینِ، ممبران پارلیمنٹ اور ذمہ داران و کارکنان نے
شہید کنوینیر ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کی لاش پاکستان بھیجنے کے لیے دنیا بھر سے وہ چندہ مانگ رہا ہے جسکے تکیہ کے نیچے سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو 5 لاکھ پاؤنڈ ملے۔ مصطفیٰ کمال
ڈاکٹر عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال نے بانی ایم کیو ایم کے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا، کھلے مناظرے کا چیلنج۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرنس
شہید کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کے انتقال پر ڈرامے بازی کی گئی۔ مصطفیٰ کمال