When I shared #SHIB around $0.00000005, most people ignored it… the rest is history 👀
Follow @Altcoinsguy for more Alpha Calls
Will we ever witness a bull run like 2021 again in our lifetime ?
کیا ایسا دوبارہ بل رن آئیگا ؟
🚨 UK کے نئے FCA قوانین کے تحت کرپٹو ایکسچینجز پر اپنے پلیٹ فارمز پر مارکیٹ میکر بننے پر پابندی ہوگی
برطانیہ کی فنانشل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) نے کرپٹو مارکیٹ کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ نئے ضوابط کے تحت، کرپٹو ایکسچینجز اب اپنے ہی پلیٹ فارمز پر بطور مارکیٹ میکر کام نہیں کر سکیں گی۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد ایکسچینجز اور ان کے صارفین کے درمیان مفادات کے ٹکراؤ کو روکنا اور تجارتی ماحول کو زیادہ شفاف اور محفوظ بنانا ہے۔
یہ پابندی 25 اکتوبر 2027 سے باضابطہ طور پر لاگو ہوگی۔ اس نئی پالیسی کے ذریعے ریگولیٹرز یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ کرپٹو ایکسچینجز منصفانہ تجارتی طریقوں کو اپنائیں اور کسی بھی قسم کی مشکوک فعالیت یا ہیرا پھیری کو روکا جا سکے۔ یہ فیصلہ برطانیہ کی جانب سے عالمی کرپٹو ریگولیشن کے سخت معیارات اپنانے کی کوششوں کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔
This could be a great opportunity for Anthropic IPO investors to take profits and rotate some gains into crypto during this dip.
The market is offering a great buying opportunity. We may not get a better dip than this!
What do you think? Are you buying this dip?
یہ رہی SPOT SIGNAL ایپلیکیشن کی مکمل ریویو ویڈیو۔ پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں کہ اس میں مزید کیا کیا شامل کرنا چاہیے۔
اگر آپ نے اس ایپلیکیشن کو مکمل سمجھ لیا تو انشاء اللہ کسی گرو کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس میں ابھی مزید بہت کچھ شامل کرنے والا ہوں، آپ بھی اپنی تجاویز دیں اور ویڈیو کو آگے شیئر کریں۔
ابھی ایپلیکیشن پبلش نہیں کی، لیکن اگر کسی کو APK FILE چاہیے تو وہ ابھی حاصل کر سکتا ہے، بشرطیکہ BINANCE اور BYBIT کا اکاؤنٹ میرے ریفرل لنک سے بنائے۔ KYC کرے ایک ٹریڈ کر کے لے سکتا ہے
BYBIT LINK
https://t.co/L7adtxUZ6r
BINANCE LINK
https://t.co/OyvPBSUC3M
Like 👍 Retweet 🔁
🚨 BREAKING: Bybit has introduced a new AI assistant for traders called Bybit AI.
It offers a smart AI chat interface that allows users to perform various tasks based on their needs. For example, you can ask the AI to buy $100 worth of BTC on Spot, check your deposit status, or recommend the best Earn products based on your current holdings.
Bybit AI also features a dedicated Support section where users can get assistance with P2P disputes, KYC updates, reporting missing funds, and accessing the Support Hub.
It can also analyze technical indicators for Bitcoin and trending tokens, while providing personalized wealth management suggestions.
📱 To access it, open the Bybit App, go to Menu → Trade → Bybit AI, and start chatting.
What's interesting is that it understands different languages, and you can even communicate with it in Roman Urdu.
Don't have a Bybit account yet? Sign up here 👇
https://t.co/F4TvIhbPqg
Would you use Bybit AI? 🤔
Like 👍 Retweet 🔁
#Bybit #BybitAI #Crypto @JafferKOL
🚨 JUST IN: Variational raises $110M in Series B funding at a $1.5B valuation!
💰 If you can generate good trading volume, you may qualify for a bigger airdrop. Join through our referral link to get a 15% boost and trade with ZERO trading fees (as per platform terms).
👇 Join Omni:
https://t.co/E0cUYPyeKF
#Variational #Crypto #Airdrop #Web3
Hey guys, #makopnl is a scammer! 🚨 Don't click on any links he shares.
@CryptoLakhan reportedly lost everything in his wallet. Stay alert and protect your funds.
Like 👍 Retweet 🔁
گولڈ (PAXG) میں زبردست Bounce Back
پچھلے پوسٹ میں کہا تھا کہ ریکوری کے چانس زیادہ ہے پر ایک بار پھر سے 3450 تک جائے تو زیادہ بہتر ہوگا پر 3490 سے باؤنس بیک کیا
24 گھنٹے کی بلند ترین سطح: $3,623.63
24 گھنٹے کی کم ترین سطح: $3,490.91
چارٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ نچلی سطح پر خریداروں نے مضبوطی دکھائی ہے اور قیمت کو گرنے سے روکا ہے۔ اب یہاں کچھ up down ہو کے اوپر جانے کے چانس زیادہ ہے
آپ کو کیا لگتا ہے ؟
Like 👍 Retweet 🔁
#PAXG #Gold #Crypto #CryptoRoznama
WLD TP1 ACHIEVED SUCCESSFULLY! 🚀
If you don't want to book profits yet, at least secure your position by trailing your STOP LOSS.
Follow ✅ for more signals & updates!
Why are scammers becoming more popular in the crypto space?
The more they scam their own community, the more support they seem to get from that same community. 🤦♂️
I know many influencers shilling fake and scam tokens but still they get thousands of engagement
میں BYBIT Ambassador پروگرام کے لیے Apply کر رہا ہوں۔ اگر میری Selection ہو گئی تو میرے Referral Link سے Bybit اکاؤنٹ بنانے والے تمام لوگوں کو Lifetime Access ملے گا۔ ❤️
آپ میرے Link سے Bybit اکاؤنٹ بنائیں اور $100 Deposit کریں۔ مجھے امید ہے کہ میری Selection ہو جائے گی۔ پھر آپ سب گروپ میں بھی شامل ہونگے اور سگنل ایپ بھی ملے گا
میرا Bybit لنک
https://t.co/L7adtxVwVZ
Like 👍 Retweet 🔁
https://t.co/CCvKfQEF3p
@JafferKOL
گولڈ (PAXG) کی قیمت میں زبردست گراوٹ، یہ پچھلے 14 ماہ کی نئی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔
فی الوقت یہ ٹوکن تقریباً $3,550.04 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
24 گھنٹے کی بلند ترین سطح $3,582.96 اور کم ترین سطح $3,490.91 ریکارڈ کی گئی۔
ماہانہ چارٹ پر نظر ڈالیں تو یہ اثاثہ شدید مندی کا شکار ہے اور $5,650.86 کی بلند ترین سطح سے آنے کے بعد اس میں بھاری کمی واقع ہوئی ہے۔
اسکو اپنے واچ لسٹ میں ڈال لو ویسے تو لگ رہا ہے یہاں سے ریکوری کر سکتا ہے پر اگر 3450$ کو ٹچ کر کے باؤنس بیک کرے تو زیادہ بہتر اینٹری ثابت ہو سکتی ہے
ہمیشہ اپنی ریسرچ بھی کیا کرو
آپ کیا کروگے اب اینٹری لوگے یہ مناسب باؤنس بیک کا انتظار کروگے ؟
Like 👍 Retweet 🔁
https://t.co/2mPTn9iuxc