غربت واقعی عجیب شے ہے...
یہ انسان سے آہستہ آہستہ صرف چیزیں ہی نہیں، بلکہ ان سے جڑی ہوئی یادیں بھی چھین لیتی ہے۔
وہ یادیں، جو کبھی دل کے سب سے محفوظ کونے میں بسی ہوتی ہیں۔
آج ایک پرانے بیس روپے کے نوٹ کی پوسٹ نظر سے گزری سوچا اپ سے۔ بھی شئیر کروں۔ جب یہ پوسٹ دیکھی تو دل نے بے اختیار کہا، یہ محض ایک نوٹ نہیں، کسی کی محبت، کسی کی یادگار معلوم ہوتا ہے۔
شاید کسی بہن نے اسے اپنے بھائی کی دی ہوئی پہلی عیدی سمجھ کر برسوں سنبھال کر رکھا ہوگا، یا کسی عزیز کی آخری نشانی جان کر کبھی خرچ نہ کیا ہوگا۔
مگر آج یہ نوٹ بازار کی گردش میں ہے۔ اس کا مطلب شاید یہ ہے کہ زندگی نے کسی کو ایسی دہلیز پر لا کھڑا کیا جہاں یادوں سے بڑھ کر ضرورت ہو گئی۔
ممکن ہے گھر میں فاقہ ہو، کسی بچے کی دوا لینی ہو، یا کسی بل کی ادائیگی ضروری ہو۔ ایسے لمحوں میں انسان اپنی سب سے عزیز یادگاریں بھی خاموشی سے قربان کر دیتا ہے۔
"ہم اذیتوں کے سائے میں اتنے مطمئن ہیں کہ راحت ملی تو خوف سے دم توڑ دیں گے.
"ہمیں زنجیروں کی جھنکار سے اب وہ انسیت ہے کہ اگر کبھی آزادی ملی، تو ہم خوف سے مٹ جائیں گے...!!"
"ہم اذیتوں کے سائے میں اتنے مطمئن ہیں کہ راحت ملی تو خوف سے دم توڑ دیں گے.
"ہمیں زنجیروں کی جھنکار سے اب وہ انسیت ہے کہ اگر کبھی آزادی ملی، تو ہم خوف سے مٹ جائیں گے...!!"
7 ماہ سے بہنوں کی بھائیوں سے ملاقات نا کروانا ۔۔۔ نیو نارمل بنا دیا گیا ھے ۔
یہ سب یاد رکھنا بس ۔ وقت ایک سا نہیں رہتا ۔۔
تم لوگوں سے اسکا بدلہ ضرور لیا جائے گا انشاء اللہ ✍️
بک مارک کر لو بیغیرتو 🤬
@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@NawazSharifMNS@CMShehbaz
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، ڈیزل 7 روپے 15 پیسے، پیٹرول 4 روپے 93 پیسے مہنگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر ہو گئی
#Pakistan
پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی اور غریب کی بے بسی۔ جب روٹی چھین لی جائے اور آواز دبا دی جائے، تو قبرستان جیسا سناٹا ہی مقدر بنتا ہے۔"
#Pakistan#HumanRights#TWelfareTrust
@hinaparvezbutt غیرت کا تقاصہ یہ ہے ن لیگ فوری ظور پیپلزپارٹی سے وفاق میں اتحاد ختم کرنے اعلان کر دے اور تمام صوبوں کے گورنرز سے استعفی طلب کر لے ۔۔۔ مگر ایسی غیرت۔ ہے کہاں ؟
دنیا میں نوجوان تاریخ لکھ رہے ہیں اور ہمارے ہاں صرف "بائیو" (Bio) لکھی جا رہی ہے: “پاپا کی پری” یا “شریف لڑکا”۔ اگر یہی حال رہا تو اگلا انقلاب ستو کی دکان پر ہی آئے گا، جہاں نوجوان لائن میں کھڑے ہو کر کہیں گے، "بھائی، ایک گلاس انقلاب دینا، ذرا برف زیادہ ڈالنا!"😝🙏
ماضی میں ہر منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر بہنوں اور کارکنان کا دباؤ پی ٹی آئی کی عوامی طاقت کا مظہر تھا، مگر مسلسل دو ہفتوں کا حالیہ سناٹا اور سٹریٹ موومنٹ کا جمود پی ٹی آئی قیادت کی تنظیمی نااہلی اور مایوس کن بے حسی کو عیاں کرتا ہے۔ دوسری جانب، یہ جمود موجودہ حکومت کی فسطائیت، انتقامی سیاست اور بنیادی آئینی حقوق کی سنگین پامالی کا ثبوت ہے جس نے ریاستی جبر سے ملاقاتوں پر پابندی لگا رکھی ہے، مگر تاریخ ہمیشہ جابروں کو مسترد کرتی ہے اور مصلحت پسند قیادت کی بے حسی کا حساب لیتی ہے۔
#ImranKhanPTI
اب بندہ پوچھے اتنی بھاری بچت کا ہم کریں کیا؟ کوئی ڈھنگ کا پلاٹ خریدیں یا سونا لے لیں؟ عوام پر اتنی شفقت؟ بس بھائی، یہ ہوتی ہے اصل عوامی خدمت! عوام تو خوشی سے پاگل ہی ہو جائے گی! 🤣😂🙆😰😭🙄
ا
غربت بچپن چھین لیتی ہے ۔۔۔۔ ہمارے وطن عزیز میں ایسے لاکھوں بچے ہیں جنکی عمر کھیلنے کودنے اور پڑھنے کی ہے مگر انکے والدین کے پاس وسائل نہ ہونے کی وجہ سے بچے بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے دوبارہ اہم انتظامی پابندیاں لگانے کی تیاری
ہفتہ وار 3 چھٹیوں ، ورک فرام ہوم اور مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کی تجویز، حتمی فیصلے چند روز میں متوقع... میڈیا نیوز سورس اردو پوا ئنٹ