کوئی دعا کی تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے
اور اگر اس نے وضو کیا اور نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول کی جاتی ہے۔
ہر رات یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں!!!
#مسنون_دعائیں#مسنون_اعمال#رات
ماشاءاللہ جی چھوٹے حاجی صاحب
اس کا حج و عمرہ تو سب سے پہلے قبول ہوا ہو گا❤️
ایک حدیث میں آتا ہے کہ ایک خاتون نے اپنے بچے کو اٹھا کر نبی کریم ﷺ سے پوچھا: "کیا اس بچے کے لیے بھی حج ہے؟؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں، اور تمہارے لیے اس کا اجر ہے۔"
(صحیح مسلم)
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"قرآنِ مجید میں ایک ایسی سورت ہے جو تیس آیات پر مشتمل ہے۔ وہ اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرتی رہے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت کر دی جائے گی۔ وہ سورت تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ (سورۃ الملک) ہے۔"
📖 سنن ترمذی: 2891
سورۃ الملک کی تلاوت کو اپنی روزانہ کی زندگی کا حصہ بنائیں۔ یہ سورت اللہ تعالیٰ کے حکم سے بندۂ مؤمن کے لیے رحمت، بخشش اور قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹
@arimlogs@Aadiiroy2 Khuda daikh raha hai.
K insan ko jo ikthiyar mila hai, wo us ka kaisy istemal karha hai?
Qamayamat khud btaey gi, qayamat kyun zarori hai.