وزیراعلی مریم نواز کا عزم۔۔۔ خواتین بھی ہوں معاشی خود مختار۔۔۔
جب تک ایک خاتون معاشی طور پر خود مختار نہیں ہو گی معاشی اور معاشرتی مسائل کم ہوتے نظر نہیں آتے۔۔۔
مکمل تفصیلات جانیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/DrGojEbP4K
#CMMaryamNawaz#ETaxiScheme
#WomenEmpowerment
#GreenPunjab
#GovtOfPunjab
#ElectricVehicles
#LahoreUpdates
#EcoFriendlyPunjab
#GreenInitiative
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہ��ں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
آج اپنے حلقے این اے 127 کے دفتر میں ساتھیوں سے ملاقات کی ۔ حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ، لوگوں کے مسائل سنے اور حل کی ہدایات دیں۔
عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے ، جب تک اللہ تعالیٰ نے چاہا ، انشاء اللہ ترقی کا سفر جاری رہے گا۔
ویلاگر ارشاد بھٹی کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب سے متعلق اپنے وی لاگ (Vlog) میں لگائے گئے الزامات یکسر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
عوام کو گمراہ کرنے اور بغیر تصدیق کے من گھڑت افواہیں پھیلانا قانوناً جرم ہے۔ پاکستان کے پیکا ایکٹ (**PECA**) اور قانونِ ہتکِ عزت (Defamation Law)** کے تحت کسی بھی شہری یا سرکاری عہدیدار کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانا اور بغیر ثبوت الزامات لگانا قانوناً جرم ہے۔ مرتکب شخص ��خت سزا اور بھاری جرمانے کا سامنا کرتا ہے۔
حکومتِ پنجاب اس پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ ارشاد بھٹی کو اب اپنے وی لاگ میں کیے گئے دعووں اور الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ہوگا�� جس کے لیے حکومتِ پنجاب قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
#PunjabGovernment #FactCheck #RuleOfLaw
@IrshadBhatti336
کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ایک نامرد نے ہماری بہن ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینک دیا۔
ایسے گھٹیا شخص کو کتے ک�� موت مارنا چاہئیے تھا۔
ڈاکٹر ماہ نور کا کیا قصور تھا کہ وہ لوگوں کی جانیں بچانے پہ مصروف تھیں؟
میں ��زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر سے درخواست کرتا ہوں کہ ڈاکٹر ماہ نور کا علاج پنجاب میں میو ہسپتال میں کروایا جائے، انہیں پلاسٹک سرجری کے زریعے نیا چہرہ دلوایا جائے۔
@MaryamNSharif @Kh_ImranNazir
“اچھرہ بازار پہلے سے بہت زیادہ خوبصورت ہو گیا ہے، رینوویشن کے بعد یہاں رش بھی بڑھ گیا ہے۔ اچھرہ بازار کی خوبصورتی دیکھ کر حیران ہیں۔ اس تاریخی منصوبے کے لیے شکریہ مریم نواز۔”
اچھرہ بازار کی جدید لائٹس، سائن بورڈز، عمدہ سیٹنگ ایریاز، ٹوائلٹس اور ہمہ وقت صفائی میں مصروف ستھرا پنجاب کے ورکرز دیکھ کر خریدار وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
#IchhraBazaar #MaryamNawaz #LahoreDevelopment #PunjabGovt #UrbanTransformation