ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
فوجی قیادت معاملات کو جس نہج پر لے آئی ہے وہاں کسی افسر کا یونیفارم میں ہجوم کے اندر جانا ہی نہیں بنتا، اور بدمعاشی کرنا تو بالکل بھی نہیں بنتا۔ موصوف خود بھی رسوا ہوئے، یونیفارم کی بھی تحقیر کروائی۔
اللہ اس ملک پر رحم فرمائے۔
#JusticeforHinaJaved
میں بار بار اس تصویر کو دیکھ کر افسوس کا اظہار کررہی ہو کیسے ایک پڑھی لکھی اتنی قابل والدین کی خدمت گزار لڑکی اس درندے کے ہاتھ لگ گئ یہ ایک ارینج میرج تھی کاش کہ یہ گھریلو تشدد پہلے رپورٹ ہوا ہوتا تو حنا جاوید آج زندہ ہوتی۔ پتہ نہیں معصوم نے کیا کیا چپ کرکے سہا اور کیا کیا جھلیتی رہی۔
I hate how one competitive exam decides my worth as a person. Can't believe the most confident person is the one who doesn't even wanna leave the house due to self doubt