@ImranKhanPTI 26 نومبر ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے PTI کے کارکنان کا جو قیل عام کیا اس سے نفرت میں اضافہ ہوا۔جو پاکستان کا دشمن ہمیشہ سے چاہتا تھا کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں اپنی فوج کے خلاف نفرت بھری جائے۔ عاصم منیر نے دشمنوں کا منصوبہ بڑی زبردست طریقے سے کامیاب کیا۔ #آٹھ_فروری_یوم_وفا
یہ ہماری فوج تب ہوگی جب 25-26 نومبر 2024 کو نہتے، پُرامن پاکستانی شہریوں پر گولیاں چلانے والوں کو سرِعام لٹکایا جائے گا۔ پہلے ہم سمجھتے تھے کہ فوج کے اندر چند جنرل کرپٹ ہیں اور اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے بیرونی طاقتوں کے آلۂ کار بن کر سیاست اور حکومتی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں، مگر 26 نومبر 2024 کی رات پوری قوم اور دنیا نے دیکھا کہ کس طرح اسلام آباد کے بیچ میں نہتے پُرامن پاکستانی شہریوں کا قتلِ عام کیا گیا۔ گولیاں چلانے والے کوئی جنرل نہیں بلکہ فوجی اہلکار تھے، لہٰذا یہ سب کے سب قوم کے مجرم ہیں اور انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا۔
ایک ہی سوال ہے ہر لب پر #گولی_کیوں_چلائی
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
#IslamabadMassacre
#آٹھ_فروری_یوم_وفا
Open Letter from Former Prime Minister Imran Khan to the Chief of Army Staff:
"The army is mine, and the country is also mine!!
Our soldiers are sacrificing for Pakistan. For success in the war against terrorism, it is essential that the nation stands behind the army, but sadly, due to the policies of the establishment, the gap between the army and the public is increasing day by day.
There are several fundamental reasons for this, which the establishment needs to consider and revise its policies to reduce the growing distance between the people and the army, as well as to mitigate the army's tarnishing image.
The biggest reason is the historical rigging in the 2024 elections and the blatant theft of the public mandate, which has fueled public anger. The manner in which agencies were involved in pre-poll rigging and controlling results through political engineering has severely undermined the nation's trust. By giving power to a party that won only 17 seats, an 'imported government' was imposed on the country.
The second reason is the 26th Constitutional Amendment. The way the judiciary has been controlled through this amendment, violating the constitution and law, has created deep-seated resentment among the Pakistani public. My cases were delayed by Nasir Javed Rana to be assigned to 'pocket judges'. The ongoing 'court packing' in the courts aims to ensure that cases against Imran Khan can be decided by judges of choice. All this is intended to secure favorable judgments in cases against me, to violate human rights, and to cover up electoral fraud so that there are no transparent decisions in the judiciary.
The third reason is the draconian law like PECA. Electronic media was already under control, now with PECA, restrictions have been imposed on social media and the internet as well. Due to all this, Pakistan's GSP Plus status is also at risk. The disruption in the internet has already caused a loss of over 1.72 billion dollars to our IT industry, ruining the careers of young people.
The fourth major reason is the ongoing state terrorism against the country's largest and most popular party. Over a hundred thousand raids were conducted, disregarding the sanctity of our leaders' and workers' homes, more than twenty thousand workers and supporters were arrested, kidnapped, their families harassed, and human rights violations continue incessantly to crush the Pakistan Tehreek-e-Insaf, which has deeply hurt public sentiments.
The fifth major reason is the dire economic situation due to political instability, forcing people and capital to leave Pakistan at an accelerated pace. Economic instability is at its peak, growth rate is zero, and investment in Pakistan is negligible. Investment in any country is not possible without the rule of law and justice. Where there is fear of terrorism, no one wants to invest. Investment comes only when there is a government that represents the aspirations of the people; otherwise, all efforts are futile.
Sixth major reason is all institutions abandoning their duties to take revenge on Pakistan Tehreek-e-Insaf politically. The disobedience of court orders by officials at the rank of Major and Colonel continues. Judicial decisions are being trampled underfoot, which is bringing disgrace upon the entire army. The day before yesterday, an ATC judge ordered my wife to join the investigation in court, yet despite her willingness, an unseen force sabotaged it.
For national stability and security, it is imperative that the gap between the army and the people decreases, and the only way to reduce this growing gap is for the army to return to its constitutional limits, separate itself from politics, and fulfill its designated responsibilities, and the army has to do this itself; otherwise, these widening gaps will become fault lines in national security's rectification."
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
#ImranKhan #Pakistan #AsimMunir
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو کھلا خط۔۔
“فوج بھی میری ہے اور ملک بھی میرا ہے!!
ہمارے فوجی پاکستان کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ قوم فوج کے پیچھے کھڑی ہو لیکن افسوسناک امر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کی وجہ سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
اس کی کچھ بنیادی وجوہات ہیں جن کو مد نظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے تا کہ عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور فوج کی بدنامی کو کم کیا جا سکے۔
سب سے بڑی وجہ 2024 کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی سر عام چوری ہے جس نے عوام کے غصے کو ابھارا ہے۔ جس انداز میں ایجنسیاں پری پول دھاندلی اور نتائج کنٹرول کرنے کے لیے سیاسی انجینئرنگ میں ملوث رہیں اس نے قوم کے اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی-
دوسری وجہ چھبیسویں آئینی ترمیم ہے۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔ میرے مقدمات "پاکٹ ججز" کے پاس لگانے کے لیے ناصر جاوید رانا نے فیصلے کو ملتوی کیا۔ عدالتوں میں جاری "کورٹ پیکنگ" کا مقصد یہی ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات من پسند ججز کے پاس لگا کر اپنی مرضی کے فیصلے لیے جا سکیں۔ اس سب کا مقصد میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلے، انسانی حقوق کی پامالی اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔
تیسری وجہ "پیکا" جیسا کالا قانون ہے۔ الیکٹرانک میڈیا پر پہلے ہی قبضہ کیا جا چکا ہے، اب پیکا کی صورت میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بھی قدغن لگا دی گئی ہے۔ اس سب کی وجہ سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس بھی خطرے میں ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کی وجہ سے ہماری آئی ٹی انڈسٹری کو 1.72 بلین ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے اور نوجوانوں کا کیرئیر تباہ ہو رہا ہے۔
چوتھی اہم وجہ ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت پر ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ہمارے لیڈران اور کارکنان کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد چھاپے مارے گئے، 20 ہزار سے زائد ورکرز اور سپورٹرز کی گرفتاریاں کی گئیں، انہیں اغوا کیا گیا، لوگوں کے خاندانوں کو ہراساں کیا گیا اور تحریک انصاف کو کچلنے کی غرض سے مسلسل انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے جس نے عوامی جذبات کو مجروح کیا ہے۔
پانچویں بڑی وجہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کی بدولت معیشت کا برا حال ہے جس نے عوام کو مجبور کر دیا ہے اور وہ پاکستان چھوڑ کر اپنے سرمائے سمیت تیزی سے بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ معاشی عدم استحکام اپنی انتہا پر ہے۔ گروتھ ریٹ صفر ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی اور عدل کے بغیر سرمایہ کاری ممکن نہیں ہوتی۔ جہاں دہشتگردی کا خوف ہو وہاں کوئی سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ سرمایہ کاری صرف تب آتی ہے جب ملک میں عوامی امنگوں کی ترجمان حکومت قائم ہو اس کے علاوہ سب کلیے بے کار ہیں۔
چھٹی بڑی وجہ تمام اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انتقام کی غرض سے تحریک انصاف کو کچلنے کا کام کرنا ہے۔ میجر، کرنل سطح کے افراد کی جانب سے عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے پوری فوج پر نزلہ گر رہا ہے۔ پرسوں اے ٹی سی کے جج نے عدالت میں میری اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا اس کے باوجود کے وہ آنا چاہتی تھیں کسی نادیدہ قوت نے اس کو سبوتاژ کیا۔
بحیثیت سابق وزیراعظم میرا کام اس قوم کی بہتری کے لیے ان مسائل کی نشاندہی ہے جس کی وجہ سے فوج مسلسل بدنامی کا شکار ہو رہی ہے۔ میری پالیسی پہلے دن سے ایک ہی ہے یعنی فوج بھی میری اور ملک بھی میرا۔ ملکی استحکام اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان کی خلیج کم ہو، اور اس بڑھتی خلیج کو کم کرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے، اور وہ ہے فوج کا اپنی آئینی حدود میں واپس جانا، سیاست سے خود کو علیحدہ کرنا اور اپنی معین کردہ ذمہ داریاں پوری کرنا، اور یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ یہی بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی۔”
آج یہ ریاست چُن چُن کر ہمارے باشعور نوجوانوں کو عقوبت خانوں میں بند کر رہی ہے تاکہ ان کی سوچ، فکر، نظریہ اور فلسفہ ہم تک نہ پہنچ سکے لیکن یہ اسکی کم عقلی ہے کیونکہ آج اسی چیز نے ہمیں زبان دی ہے، شعوردیا ہے، عقل دیا ہے کہ راست اور حقیقت کے ساتھ ہوں
#BalochFightForHumanRights
#PAKWatch🇵🇰: Pakistan ranks a TERRIBLE 152nd out of 180 countries in @RSF_inter’s 2024 World Press Freedom Index.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = CENSORSHIP = NO FREEDOM OF SPEECH.
@Zara_Baloch26 The blame is on Balouch sardards who made hell of money and sell things to those who serve themselves but not our country.
But nation has not decided, we will insha allah get the right of vote and will hv people's selected Govts in near future
@elonmusk Well, USA is not sending money to the people of those countries, its sending to give oxygen to the #EcnomicHitMen so at end USA buy hate from those effected nations
ان سب کو تو آپ پہچانتے ہی ہیں!
لیکن اصل قصوروار تو وہ جنرل ہیں جو ان کی ڈوریاں بھی ہلاتے ہیں اور جو اگر سہولت کاری نہ کرتے تو یہ ڈاکو اتنی ہمت کیسے کر سکتے تھے ملکی نظم کو ہی یرغمال بنا بیٹھے ہیں؟
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
یہ وہی ہے جس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچ عورتوں اور بچوں کو مارا پیٹا اور زبردستی انہیں ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی اسے کسی قانون کی پرواہ نہیں
The taming of the higher judiciary which is now completely under executive control. The people of Pakistan can’t expect any justice from these courts. Total authoritarian rule underway