اسلام علیکم .
میں آپ سب سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں . اگر کوئی انسان محبت کا دعوہ کرے پھر کسی اور سے شادی کر لے . شادی کے بعد بھی کہے کہ ابھی بھی محبت کرتا ہوں تو کیا اس کی بات پہ یقین کرنا چائیے .؟؟؟
@Shaista6699 🖤میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہےاسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہےاب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کااسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے♥️
تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر___کمی سی ھےتمهارے بعد جاناںآنکھوں میں نمی سی ھے.
جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!!
For,DOC,RuBaB