Human Rights Defender And Activist
Provincial Coordinator Legal Committee Of PTM Janobi PashtunKhwa (Balochistan) PTM . Ex Central Committee Member of PTM
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پورزور اپیل کرتا ہیں کہ اس 13 سالہ بریال خان کو سکول جاتے وقت ژوب شہر سے اغوا ژوب کے چند معاشرتی ناسوروں نے اغوا کرلیا ہیں اب تک اُن کے قبضے میں آپ نوٹس لے لیں اور اغواء کاروں کو سخت سے سخت سزا دے دیں
@PakSarfrazbugti
On 25 August 2026, Pakistani fighter jets reportedly bombed the Chamkani Kandao area of Central Kurram, Khyber Pakhtunkhwa.
Reports say civilians were affected: Amin Khan and Ashiq Khan were reportedly killed, Ishaq was injured, and dozens of sheep and goats were also killed.
یہ پاکستان ہیں بھائی یہاں سب کچھ چلتا ہیں جیسے کچھ دن پہلے فواد چوہدری اور ثنا بلوچ کو دلائل کے لیے آمنے سامنے بٹایا تھا۔
اگر یہاں دلائل سیاست سنجیدگی تعلیم شعور کی قدر ہوتی تو فواد کو خرکاری اور ثنا بلوچ کو تاریخی ایوارڈ دے دیتے ۔
@sakhtarmengal@fawadchaudhry
واہ وزیر اعلیٰ صاحب واہ تیری غیرت کو سلام بیرون ملک کلب پرمٹ دینا تھا تو یہاں نزدیک لاہور یا راولپنڈی کی ہی دے دیتے پھر اتنے بڑے بڑے تقاریر کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔
بہت افسوس ہوا کہ تم بھی اپنے سر پر بلوچی پگڑی رکھ کر غیرت کی باتیں کرتے ہو
@PakSarfrazbugti
https://t.co/wEflJzeINJ
@hrw@UNHumanRights This is a clear violation of fundamental human rights and the basic right to freedom.
I appeal to international human rights organizations to condemn this inhumane act and take effective measures to secure the immediate release of Ehsan Saadat.
The (PTM) activist Ehsan Saadat has been detained by the Taliban in Khost, Afghanistan, without committing any crime or being given a fair trial. He has reportedly been sentenced to one year in prison without any judicial proceedings.
@hrw@UNHumanRights
سوات میں اتوار کے دن امن کے لیے ہونے والے اولسی پاڅون کے خلاف خیبرپختونخوا کے پولیس کا سیاسی کارکنان پر کریک ڈاؤن کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ایک 75 سالہ بزرگ عبد الوارث سپیندا کو بھی پولیس اپنے ساتھ لے گئے ۔ CMصاحب آپ تو اپنے آپکو سیاسی کارکن جمھوریت پسند کہتے ہو؟
@SohailAfridiISF
آٹھ کروڑ کی گاڈی دہشتگردوں نے جلائی اور ایف آئی آر چالیس لاکھ میں درج ہوا اور سرفراز بگٹی زیارت میں کھڑے ہوکر ان لوگوں کو شیر کہتے ہیں .@PakSarfrazbugti
یہ تھوڑا سُن لیے صاحب
https://t.co/O5At63bPmm
پی ٹی ایم پشتون وطن میں ہر قسم کی جنگی پالیسیوں کے خلاف ظلم کے ہر انتھا کے باوجود ہر قسم کے ریاستی ہتھکنڈوں کے باوجود آج بھی پشتون وطن کے انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف قربانیاں دے رہی ہیں ۔
پی ٹی ایم کے تمام ساتھیوں کو رہا کیا جائے
#ReleaseZubairShahAgha
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دیے جانے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اختلافِ رائے، انسانی حقوق اور عوامی آواز کو سزا کے بجائے سنجیدگی سے سنا جانا چاہیے۔ جمہوری معاشروں کی طاقت مکالمے، انصاف اور برداشت میں ہوتی ہے، نہ کہ آوازوں کو خاموش کرنے میں۔
@HamidMirPAK#MahrangBaloch