آئی جی سندھ پولیس جناب جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات کی اور ان کے چچا محترم کے انتقال پر تعزیت کی۔ مرحوم کے درجاتِ بلندی اور مغفرت، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ ملاقات کے دوران سکھر سے متعلق مختلف امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ جناب ڈاکٹر وسیم شمشاد سے ملاقات کی، جس میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے، او زیڈ ٹی شیئر، بلدیاتی نظام کی بہتری اور مؤثر عملدرآمد سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
فوڈ اسٹریٹ کے قیام کے منصوبے کے حوالے سے وفد سے ملاقات کی۔ فوڈ اسٹریٹ کے لیے موزوں مقام کے انتخاب اور فراہمی کے حوالے سے امور زیرِ غور آئے، جس پر میونسپل کارپوریشن سکھر کے متعلقہ افسران کو وفد کے ہمراہ مختلف مقامات کا دورہ کرکے سروے اور جائزہ لینے کی ہدایت کی۔
کمشنر سکھر ڈویژن جناب عابد سلیم قریشی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر ڈی ایس ریلوے سکھر ڈویژن جناب فرمان غنی بھی موجود تھے۔ ریلوے کوارٹرز کے معاملے پر اتفاقِ رائے، نئی کمیٹی کی تشکیل اور پالیسی مرتب ہونے تک آپریشن روکنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
It was a pleasure to meet the respected Chairman of SEPCO, Mr. Ghulam Mustafa Laghari Sb, respected MPA Agha Shahbaz Khan Pathan, and respected Mr. Faraz Imtiaz Shaikh, Member of the Board of Directors (SEPCO), along with other distinguished guests at Mayor House, Sukkur.
The article published on the World Economic Forum (WEF) website regarding administrative restructuring in Pakistan is neither an official WEF policy statement nor a WEF research report. It is simply an individual opinion piece authored by Miroslav Zafirov, Advisor to the Director General of the Anwar Gargash Diplomatic Academy, UAE, who is not identified as holding any official position within the World Economic Forum. Its publication on the WEF platform should not be misconstrued as an official WEF recommendation or endorsement.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP@BakhtawarBZ@FaryalTalpurPk@MuradAliShahPPP@AAliZardari
پاڪستان جو آئين شهرين جي حقن ۽ تحفظ جي ضمانت ڏئي ٿو، پر ريلوي کاتي پاران ماڻهن کي گهرن مان ڪڍڻ ۽ عورتن ۽ ٻارن سان بدسلوڪي جون شڪايتون پريشان ڪندڙ آهن. سنڌ حڪومت جي ترجمان ۽ سکر جي ميئر بئريسٽر ارسلان اسلام شيخ متاثرين سان گڏ صحافين سان ڳالهه ٻولهه ڪئي.
Had a productive meeting with Respected Chief Secretary Sindh Syed Asif Hyder Shah to discuss Sukkur’s key development priorities and matters of public importance.
Had a productive meeting with Honourable Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah to discuss Sukkur’s key development priorities, including urban development projects, clean drinking water supply, drainage systems, traffic management, public-private partnerships, and other matters of public importance.
ریلوے انتظامیہ بغیر نوٹس لوگوں سے گھر خالی کرا رہی ہے جبری اپریشن کو فوری روکا جائے ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی متاثرین کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز، سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) کے رکن جناب سنان اسلام شیخ سے سیپکو کے کمپنی سیکریٹری بہاول جمیل نے ملاقات کی اور انہیں سعادتِ عمرہ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ @SananSheikh123
ریلوے کوارٹرز خالی کرانے کے نام پر شہریوں کو حراسہ کرنا بند کیا جائے متاثرہ خاندانوں کو بے گھر کرنے کی بجائے مسئلے کا حل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نکالا جائے ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی متاثرین کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو۔
A delegation of Assistant Directors from the Punjab Local Government & Community Development Department visited Mayor House Sukkur, where discussions focused on municipal administration, civic services, and urban development.
Barrister Arsalan Islam Shaikh shared insights into ongoing initiatives for improving municipal services and strengthening local governance in Sukkur. A dinner was also arranged in honour of the visiting delegation.
بورڈ آف ڈائریکٹرز، سیپکو پاور ڈویژن (واپڈا) کے رکن جناب سنان اسلام شیخ سے گرین مرچنٹ ایسوسی ایشن، اناج منڈی سکھر کے وفد کی ملاقات، عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ @SananSheikh123
ریلوے کوارٹرز خالی کرانے کے نام پر شہریوں کو حراسہ کرنا بند کیا جائے متاثرہ خاندانوں کو بے گھر کرنے کی بجائے مسئلے کا حل انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نکالا جائے ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی متاثرین کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو۔
18 اکتوبر — سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کی جانب سے 18 اکتوبر 2026 کو سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں سکھر، خیرپور اور گھوٹکی میں علیحدہ علیحدہ ضلعی سطح کے جلسوں کے انعقاد کے لیے باضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق تمام منتخب نمائندگان، عہدیداران اور کارکنان کو جلسوں میں بھرپور شرکت، باہمی تعاون اور انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شہدائے کارساز کی عظیم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ جمہوریت کی خاطر دی گئی ان کی قربانیاں ہماری جدوجہد کا روشن باب ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی — سکھر ڈویژن
#PPP #PPPSukkurDivision #18October #KarsazTragedy #SalamShuhadaeKarsaz #ShaheedBenazirBhutto
ریلوے آپریشن فوری طور پر روکا جائے، گھروں میں گھس کر خواتین کو گھسیٹنا اور ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ ریلوے آپریشن سے متاثرہ افراد کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
ائینی عدالتوں کے اندر بھی جائے گی اور اپنے ان لوگوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کریں گے ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ ریلوے آپریشن سے متاثرہ افراد کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
حضرت سید امیر محمد شاہ مکی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک میں شرکت کی، پھولوں کی چادر چڑھائی، دعائے فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔