ہر کوئی محبت چاہتا ہے لیکن دیتا کوئی نہیں۔اپنی انا کے پنجرے کو توڑو اور اپنی روح کو آزاد کرو پیاری روح کی پہچان یہی ہے کے تمھارے اندر اتر کر ایک چمکتا ہوا چراغ جلا دے۔جو تمھیں اندر سے پرنور کر دے۔اصل رفاقت یہی ہے شخصیت کیلئے لمس کی شدت تو صرف وہی جان سکتا جو تڑپ رکھتا ہو
سوچو کتنے درد سے خون کے آنسو شب ہجر میں برساتی ہونگی!
کس طرح اس دور میں اب کسی کی یاد شب ہجر ستاتی ہوگی!
سوچو محبت اب بھی کسی کو دیوانہ وار پاگل بناتی ہوگی!
گلہ نہیں وہ تو سوچ بھی نہ سکے اب بھی سوچتا ہوں کیا میری یاد بھی آتی ہوگی ؟
#awara