@RShahzaddk او چول جاھل انسان تجھے ککھ نہیں پتہ
او یکا سن تو لو
92 سے اسکول چلا رہا وہ بندہ
اب حساب لگا لو
اگلی بات او بغض کے مارے پیف پہلی دفعہ وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے دور میں لانچ ہوا۔
شہباز شریف نے اسے پورے پنجاب میں پھیلا دیا۔
اور آخری بات پیف کا پرائیویٹ اسکول سسٹم الگ ہے
I am Minister For Sarkari Schools, Pef Schools, Peima Schools, Psrp Schools, Eminence Schools, Danish Schools & All Pvt Schools !
Whoever Performs Better is My Hero 🙏
A Video Of Pef Partner Schools 🙏
پھر جھوٹ!
یہ آپ کے بزدار صاحب کے کارنامے ہیں-
ہم نے ۸۰ پرسنٹ یہ سکول نوجوانوں کو دیے ہیں -
پہلے ۵،۰۰۰ سکولز میں انرولمنٹ ۲۰۰ پرسنٹ بڑھ چکی-رزلٹ ۳۰ پرسنٹ سے ۷۰ پرسنٹ!
اساتذہ ۱ سے ۵ !
اِسی لئے kpk نے ہماری پالیسی اپنائی اور ۵۰۰ سکول آؤٹ سورس کیے!
رانا صاحب آپ کس فارغ شخص کو بار بار ریپلائے کر رہے ہیں ؟؟
یہ ایک شتونگڑا ہے ن لیگ پہ تنقید کرنے کے علاوہ اسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے یہ نفسیاتی طور پہ کھسکا ہوا اٹینشن سیکر ہے اسکو اگنور کریں سر پہ مت چڑھائیں
تعلیم کے شعبے میں شاندار اصلاحات ہوئیں ہیں اور اسکو سب تسلیم کرتے ہیں
لو جی اے سائیکو کیس ہن بہاولنگر تک پہنچ گیا ہے۔
آج سارا دن ہمارے سکندر نے اسکی ٹھیک بجائی ہے۔
اب یہ جھوٹے الزامات لگانا شروع ہو چکا ھے ۔چیئرمین پیف صاحب پہ اس قدر گھٹیا الزام کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
باہر بیٹھا یہ بغض حکومت پنجاب کا شکار ھے ۔
🚨🚨اہم ترین “ نون لیگ کے ایک ورکر کا پیغام وزیر تعلیم یوتھیوں میں سکول بانٹ رہے ہیں “
محترم راجہ شہزاد صاحب
پنجاب حکومت کے نواز شریف سکول آف ایمینینس کے حوالے سے آپ کی ٹویٹ نظر سے گزری۔
میں مسلم لیگی کارکن ہوں اور اپنا نام خفیہ رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ جن لوگوں سے متعلق یہ معاملات ہیں وہ ہمارے علاقے کے بڑے ڈان اور قبضہ مافیا ہیں۔
نواز شریف سکول آف ایمینینس میں میرٹ سے ہٹ کر بندر بانٹ کے حوالے سے آپ کے ساتھ معلومات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔
بہاولنگر اور فورٹ عباس میں نواز شریف سکول آف ایمینینس جس کمپنی کو دئیے گئے ہیں اسکا نام حسن برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ ہے۔ چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان (سابق یوتھیے) نے 40 فیصد اپنا حصہ رکھ کر پی پی 238 بہاولنگر سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر شہزاد رشید جٹ اور فیصل آباد کے یوتھیے نسیم عباس کی شراکت داری میں الاٹ کیا ہے۔ ثبوت سینڈ کر رہا ہوں۔
( بھائی نے ان سب کے شناختی کارڈ، شٹام پیپرز اور باقی کاغذات بھی بھیجے ہیں )
پھر شرمندگی!
تاریخ میں پہلی بار میں نے ہی ۱۵ لاکھ والے کمرے بنائے !
الحمدللہ وہ کمرہ جو آپ کے بزدار صاحب ۵۰ لاکھ کا بنواتے تھے 😂😂🙏🙏
پھر آپ کی kpk گورمنٹ نے اسے کاپی کیا!
تحقیق کر لیا کریں شرمندگی سے پہلے 😂😂
سوال الف جواب ب!
میرے بھائی بزدار کے تعلیمی بجٹ اور ہمارے تعلیمی بجٹ کے موازنہ سے بھاگ گئے-(150BN VS 30BN)
لیپ ٹاپ ؟ بھاگ گئے-(100k Vs 0)
سکالرشپ ؟ بھاگ گئے-(115,00 Vs 0)
ہماری آؤٹ سورسنگ پالیسی Kpk نے کیوں کاپی کی ؟ بھاگ گئے-
ہم ۱۳ لاکھ بچوں کو کھانا دے رہے سکولز میں ؟ بھاگ گئے-
کوئی آٹزم سکول بنایا ؟ بھاگ گئے!
آپ کے ہزاروں بچے ہم پڑھا رہے! دانش سکول سے ایمیننس سے یونیورسٹیز- ۵ ہزار سے زیادہ بچے آپ کا صوبہ چھوڑ کر ہمارے تعلیمی نظام میں پڑھ رہے- آپ پھر بھاگ گئے 😂😂🙏🙏
Facts Vs Propaganda !!
یہ ہیں آؤٹ سورس سکول کے سپر سٹارمحمد یوسف ۔جو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے مطابق بنا رہے سرکاری سکول کو معیاری سکول۔
ضلع اوکاڑہ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 36/4L اوکاڑہ میں طلبہ کی تعداد کو 100سے بڑھا کر 400کر دیا گیا ہے۔
نہ دلیل نا فیکٹ-
۱ لاکھ لیپ ٹاپ ، ۱ لاکھ سے زیادہ سکالرشپ ، ۱۳ لاکھ بچوں کو کھانا ، آٹزم سکول ، ۱۰ ہزار کمرے ، ہزاروں ٹوائلٹ بلاک ، گوگل اے آئی اور کلاؤڈ ، میٹرک ٹیک ، شفاف امتحان ، پیکٹا ، بیرون ملک اساتذہ ٹریننگ ، میرٹ بیسڈ افسران ، کتابوں کی لاگت ۱۴ سے ۶ ارب، سکول انرولمنٹس ۱ کروڑ سے ۱ کروڑ پچاس لاکھ ، دانش سکول ، نواز شریف سکول آف ایمینینس ، ارلی چائلڈ ہوڈ کانسپٹ اور رومز ،
ویسے میرا بیٹا سرکاری سکول میں پڑھ رہا ، اور آپ کا جناب ؟
مجھ پر تنقید کرنے والے سن
میں تیری بے بسی سمجھتا ہوں!
@RanaSikandarH@ZahraBilal099 سر یہ سائیکو کیس ہے
اسے جو ڈیٹا فیڈ کیا جاتا ہے لکھ دیتا ہے
خاص حکومت پنجاب کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بندہ اپنا فرض سمجھتا ہے
My Dear Brother,
Stop Lying Please.
This Programme Has been Going on since 2008 & Has already 2 Million Children Enrolled.
All We Did is Raise The Per child Subsidy& Made it Sustainable 😂
Tax Payers Money is Not For Free & Using It wisely Is Our Priority!
FACTS Abt Schools of Eminence=
1) Atleast 5 Applications Against Every Seat( Through a Merit Based Test).
2) ZERO FEES
3)300 NSSE Schools( 2 In Every Tehsil)Would Require Minimum 100BN & 3 Years If Govt Constructs Them & We SAVED That ! Schools Ready in 06 Months With Zero Cost to Govt !
4) Quality & Impactful Education in 45,00 Per Month Through Public Pvt Partnership As opposed to 6,000 Per Child In Sarkari System( We saved Again)
5)Public Pvt Partnerships Are an Amazing Solution, Public Charter Schools in USA is an Example.
6)All Schools Are Awarded on 100 Percent Merit & If You Can Point Out One Single Case of Favouritism I am Responsible ! Available 24/7
7) First Time ever Top Pvt School Students Are in Waiting List to Join Sarkari Schools of Eminence,
Is That Not What We All Wanted?
Na Koi fees,
Quality ki Taleem,
Young Pakistanis Under 40& Top Individuals Run These Amazing Schools,
Efficient & Effective,
Win Win For Everbody !
آپ کو ان اسکولز اور پیف سسٹم کے بارے ککھ نہیں پتہ۔
آپکو جو ڈیٹا فیڈ کیا جاتا ہے پروپیگنڈا کر دیتے ہو
عجیب پاگل انسان ہو۔
باہر بیٹھے ہو پاکستان کے معاملات سے امب لینا ہے تو۔
اور لکھتا بھی غلط ہے جھوٹا پروپیگنڈا کرتا ہے
پنجاب میں تعلیم کے بجٹ سے کھلواڑ کی ایک مثال یہ نوازشریف اسکول آف ایمننس ہے پہلے سے موجود پرائیویٹ سکول کا نام بدل رہے اور ان کو فی بچہ ساڑھے چار ہزار روپیہ حکومت دےگی جس سکول میں 500بچہ اسے 23 لاکھ ہر مہینے ملے گا
یہ پیسہ سرکاری سکول پر لگنا چاہئے تھا
یہ ویڈیو ان 99.99 فیصد یوتھیوں کے لئے ہے جو تب اپنے والد صاحب کے گوڈوں میں تھے۔۔جب منتخب وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف صاحب نے کلنٹن کو کہا تھا کہ”کلنٹناں پاکستانی قوم بکتی نہیں“
نواز شریف صاحب آپکا یہ احسان ہم زندگی بھر نہیں چُکا سکتے 🙏🏻❤️