آج احسن بھائی کی سپیس میں @Shahidiqbal010 کو سُننے کا اتفاق ہوا دوران گفتگو اُنکے سات سال کے بیٹے محمد حنظلہ نے مائیک لیکر جس طرح مُرشد عمران خان کے لیے گانا گایا دل خوش بھی ہوا اور ساتھ اُس باپ کے عشق کا بھی اندازہ ہوا جس نے عشق عمران اپنی اگلی نسل کو منتقل کردیا ہے میں نے بھی کوشش کی ہے کہ اس پیارے بچے کا پیار آپ لوگوں کو سُناؤں اور اگر گانا اچھا لگے تو انکے والد کو فالو ضرور کریے گا بہت محنت اور خلوص سے گراؤنڈ پر کام کررہے ہیں اور 26 نومبر 2024 کے احتجاج کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے ابھی بھی وہ صحت یاب نہیں ہوئے اُنکو اپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھیں ❤️❤️🙏
Be Brave @Shahidiqbal010 ❤️🙏✌️
It's your turn, Peshawar. Make Imran Khan proud ✊🏼
PTI's Long March to Islamabad heads to Peshawar on Thursday where a massive welcome is anticipated.
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
لا الہ اللہ
اے ہم وطنو!
اس رشتے کو نبھانے کا وقت آ گیا ہے
نکلو ایک مٹھی بن کے ۔ ایک پاکستان بن کے
پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار .
انسان بھول سکتا ہے، اپنے کیے کو نظرانداز کر سکتا ہے، مگر اللہ کے ہاں کچھ بھی اوجھل نہیں۔
کس نے کب کیا کیا، کس نیت سے کیا، اور اس کے کیا نتائج نکلے ہر عمل اللہ کے علم میں ہے اور اس کے ہاں درج ہے۔
دنیا کی نظروں سے بچ جانا، اللہ کی پکڑ سے بچ جانا نہیں۔
#QuranBuildsNations
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
جھکنا ہماری فطرت نہیں، اور سچ کہنا ہمارا جرم نہیں!
جب عدل و انصاف ختم ہو جائے، تو تاریخ بدلنے والے میدان میں اتر آتے ہیں۔
انقلاب زندہ باد!
عمران خان زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
عاصم لاء کے تحت معاشی بدحالی!
ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق خطے میں انتہائی غربت کا شکار نصف آبادی پاکستان میں ہے، جہاں 840 روپے یومیہ سے کم پر زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
صوبائی صدر خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کا خیبر میں لانگ مارچ سے خطاب
خیبر پختون خواہ میں نہ جنرل راج لگ سکتا ہے، نہ گورنر راج۔ اگر یہاں کسی کا راج ہوگا تو عمران خان اور عوام کا راج ہوگا
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
بالقسط لانگ مارچ - چوتھے دن کی جھلکیاں!
یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ عزم جھکے گا نہیں، یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ عمران خان کی خاطر، حقیقی آزادی کی خاطر!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار