جیلیں چوروں کے لیے بنی تھیں۔ چور حکومت میں آ گئے تو پہلے بھائی اندر، اب بہنیں۔
علیمہ خان کے چھبیس نومبر والے کیس کا فیصلہ بائیس ستمبر سے محفوظ پڑا ہے، جج چھٹی پر ہیں۔ کزن قاسم زمان کہتے ہیں تینوں بہنوں نے کوٹ لکھپت میں بھوک ہڑتال کر دی ہے۔
جج نوں چھٹی مل گئی، بھیناں نوں نئیں۔
یہ 4 اکتوبر 2024 کی ویڈیو ہے جب شمالی پنجاب اور اسلام آباد کی یوتھ ونگ کا قافلہ بلیو ایریا سے ڈی چوک کی جانب روانہ ہوا۔
بطور صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب، میں اور میری ٹیم نے بہت بڑی تعداد میں نوجوانوں کو ڈی چوک تک پہنچایا اور دو دن مزاحمت کی۔
4 اکتوبر 2026 کو لاکھوں نوجوان آئیں گے
ووٹ کی امانت چھینی گئی، سازش کی بساط بچھی، اور نااہلوں کو تخت پر بٹھا دیا گیا۔
عمران خان کے دور حکومت میں امن کا گہوارہ ملک آج دنیا کا نمبر ون دہشتگردی زدہ ملک ہے۔ یہ حادثہ نہیں، مسلط کیے گئے ٹولے کا کارنامہ ہے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت ۔
اپنی تمام تر توجہ احتجاجی تحریک پر مرکوز رکھیں! جو ذمہ داری نبھانے میں اپنا حصہ نہیں ڈالے گا، اس کے حوالے سے فیصلہ میں خود جیل سے کروں گا۔ پارٹی کے تمام ارکان اور عہدیداران میرے پیغامات کو زیادہ سے زیادہ آگے پہنچائیں!
عمران خان۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی خان صاحبہ سے وکیل اور فیملی کی ملاقات کیلئے 28 ستمبر کو رجوع کیا لیکن تا حال اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
ہم کل اور آج بھی دوبارہ ڈی سی لاہور اور ہوم سیکرٹری کے پاس ملاقات کیلئے درخواست گزاری لیکن تا حال ملاقات نہ کروائ گئی۔۔
اس وقت جنید اکبر اور سہیل آفریدی کی حکمت عملی درست ہے وہ لانگ مارچ پر فوکس کر رہے ہیں۔ ہماری ہر طرح کی سپورٹ انکے ساتھ ہے۔ جب تک انکی حکمت عملی بہترین رہے گی ہماری فل سپورٹ انکے ساتھ ہونی چاہیے۔ ہمارا کسی سے کوئی زاتی اختلاف نہیں سب بھائی ہیں۔ اختلاف پالیسی سے ہوتا ہے۔
آئیے سب مل کر اس لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں۔ ہم میں سے ہر کوئی اپنی پوری کوشش اس میں ڈالے۔ اور پھر کامیابی اللہ کی ذات پر چھوڑ دیں۔
اور جس نے اس بار خان کے ساتھ۔ عوام کے ساتھ زیادتی کی۔ ایسے عناصر کے خلاف پھر ہماری طرف سے بھی بھرپور تنقید ہو گی سر عام ہو گی۔
پہلے دن ہی پہچان لیا تھا کہ یہ نوسرباز ہے۔ کوئی اسے غیرت دلائے کہ PTI کی سیٹ چھوڑ کر دوبارہ الیکشن لڑ لے، اس کے اندر سیاستدان بننے کا باقی ماندہ کیڑا بھی مر جائے گا۔
UN experts: #Pakistan must immediately release human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha and drop unfounded criminal and terrorism charges against them.
https://t.co/xDKlctrfwP