بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز کے لیے اہم پیغام
جن مستحق خواتین نے ابھی تک بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی مفت بینظیر سم حاصل نہیں کی، یا کسی دوسری جگہ سے سم حاصل کی ہے، وہ دوبارہ سے اپنے قریبی بی آئی ایس پی سے سم حاصل کریں۔ یاد رکھیں!
بینظیر کفالت پروگرام کے وظائف کی رقم صرف بی آئی ایس پی دفتر سے جاری کردہ سم پر ہی منتقل کی جائے گی۔ مفت سم حاصل کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ اور ذاتی موبائل فون ساتھ لے کر اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے بینظیر سم مفت حاصل کریں۔
#BISP #BenazirMobileSIM #BenazirKafaalat #FinancialInclusion #WomenEmpowerment
𝐂𝐡𝐚𝐢𝐫𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐈𝐒𝐏, 𝐒𝐞𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫 𝐑𝐮𝐛𝐢𝐧𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝, 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝟗𝐭𝐡 𝐎𝐈𝐂 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐦𝐞𝐧 𝐢𝐧 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐤𝐞𝐲𝐧𝐨𝐭𝐞 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐨𝐧 "𝐁𝐫𝐢𝐝𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐆𝐞𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐆𝐚𝐩𝐬 𝐢𝐧 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧."
Addressing delegates from OIC Member States, Senator Rubina Khalid said that digital inclusion begins with identity, highlighting that the requirement of a Computerised National Identity Card (CNIC) for BISP enrolment has empowered millions of women by enabling access to financial services, legal rights, and economic opportunities. Benazir Income Support Programme is the vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, who believed that empowering women, particularly those living in poverty is not only a matter of social justice but also a prerequisite for national progress.
She shared that BISP is transforming one of the world's largest women-focused social protection programmes into a platform for digital financial inclusion, with nearly 9.8 million digital wallet accounts already facilitated and plans to extend digital wallets to all 10.3 million+ women beneficiaries.
Senator Rubina Khalid also highlighted BISP's continued investment in women and children through the Benazir Nashonuma Programme, Benazir Taleemi Wazaif, and the Benazir Hunarmand Programme, ensuring women gain access to health, education, technical, vocational, digital, and entrepreneurial skills.
She urged OIC Member States to ensure that the success of digital transformation is measured not only by technological progress but by the number of women whose lives it empowers and transforms.
#BISP #SenatorRubinaKhalid #OIC #WomenEmpowerment #DigitalInclusion #GenderEquality
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینظیر سم حاصل کرتے وقت اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور ذاتی موبائل فون ساتھ لائیں، اور عملے سے کہیں کہ سم آپ کے موبائل فون میں آپ کی موجودگی میں نصب کی جائے۔ اپنا موبائل نمبر محفوظ رکھیں اور اسے کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
جب آپ کی رقم ڈیجیٹل والٹ میں منتقل ہوگی تو متعلقہ بینک کی جانب سے آپ کو ایس ایم ایس موصول ہوگا۔ رقم وصول کرنے کے بعد بھی ایک تصدیقی پیغام بھیجا جائے گا، جس میں منتقل اور وصول کی گئی رقم کی مکمل تفصیلات درج ہوں گی۔
رقم وصول کرتے وقت کسی بھی صورت اپنا موبائل فون ریٹیلر یا کسی دوسرے شخص کے حوالے نہ کریں، کیونکہ ادائیگی کے لیے صرف اصل قومی شناختی کارڈ اور بائیومیٹرک تصدیق درکار ہوتی ہے۔ اپنا موبائل فون ہمیشہ اپنے پاس رکھیں تاکہ کوئی شخص آپ کے پیغامات یا شکایات سے متعلق معلومات حذف نہ کر سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ تمام اقدامات بی آئی ایس پی مستحقین کی مالی معاونت کو محفوظ بنانے اور ادائیگی کے نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
#BISP #BiometricVerification #SafeBanking #FinancialInclusion #BenazirMobileSIM
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کو پیغام دیتے ہوے کہا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی امدادی رقم اب ان کے ڈیجیٹل والٹ میں محفوظ رہے گی، لہٰذا رقم فوری طور پر نکلوانے کی ضرورت نہیں۔ خواتین اپنی سہولت کے مطابق ہفتہ اور اتوار سمیت کسی بھی مناسب وقت پر اپنی امدادی رقم وصول کر سکتی ہیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ امدادی رقم صرف متعلقہ بینک کے مجاز ریٹیلر سے ہی وصول کی جائے اور کسی بھی شخص کے گھر یا غیر مجاز مقام سے رقم ہرگز وصول نہ کی جائے تاکہ ادائیگی کا عمل محفوظ، شفاف اور قابلِ اعتماد رہے۔
چیئرپرسن نے مزید بتایا کہ آئندہ آنے والی اقساط میں مستحق خواتین کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے یہ امکان فراہم کیا جا رہا ہے کہ وہ کسی بھی شہر میں موجود مجاز بینک ریٹیلر سے اپنی قسط وصول کر سکیں گی، جس سے ادائیگیوں کے نظام میں مزید آسانی اور لچک پیدا ہوگی۔
#BISP #BenazirKafaalat #FinancialInclusion #DigitalPayments #WomenEmpowerment
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کو ہدایت کی ہے کہ جن خواتین نے ابھی تک بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی مفت بینظیر سم حاصل نہیں کی، یا کسی اور ذریعے سے سم لی ہے، وہ لازماً اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے جاری کردہ بینظیر سم حاصل کریں، کیونکہ بینظیر کفالت پروگرام کی ادائیگیاں صرف اسی سم سے منسلک ڈیجیٹل والٹ میں منتقل کی جائیں گی۔
انہوں نے خواتین کو ہدایت کی کہ سم حاصل کرتے وقت اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور ذاتی موبائل فون ساتھ لائیں، عملے سے درخواست کریں کہ سم ان کے موبائل فون میں خود نصب کرے، اور اپنا موبائل نمبر محفوظ رکھیں تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
چیئرپرسن نے مزید زور دیا کہ رقم وصول کرتے وقت اپنا موبائل فون کسی بھی صورت ریٹیلر یا کسی دوسرے شخص کے حوالے نہ کریں، کیونکہ ادائیگی کے لیے صرف اصل شناختی کارڈ اور بائیومیٹرک تصدیق درکار ہوتی ہے۔ انہوں نے خواتین کو تلقین کی کہ اپنا موبائل فون ہر وقت اپنے پاس رکھیں تاکہ ان کے پیغامات، اکاؤنٹ سے متعلق معلومات یا شکایات کا ریکارڈ محفوظ رہے اور کوئی غیر مجاز شخص ان تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔
#BISP #BenazirMobileSIM #BenazirKafaalat #DigitalWallet #SecurePayments #EmpoweringWomen
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں آفیشل فیس بک پیج کے ذریعے منعقدہ لائیو ای۔کچہری کے دوران اپنے پیغام میں کہا کہ صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے مستحق خواتین کی سہولت، شفافیت اور آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیجیٹل والٹ کا جدید نظام متعارف کرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد خواتین کو لمبی قطاروں، غیر ضروری رش اور انتظار کی زحمت سے نجات دلانا، ادائیگیوں کے عمل کو مزید محفوظ، شفاف اور باوقار بنانا، اور جدید ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے مالی معاونت کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
#BISP #DigitalWallet #FinancialInclusion #Transparency #DigitalTransformation
@RubinakhalidPPP
Chairperson Benazir Income Support Programme, Senator Rubina Khalid, chaired a meeting with the Karandaaz Pakistan team, led by Mr. Sharjeel Murtaza, Chief Digital Officer, at BISP Headquarters.
The meeting focused on strengthening Digital And Financial Literacy Training (DFLT) for BISP beneficiaries, implementation of interoperability, RAAST payment mechanism and enhancing the Grievance Redressal Mechanism to improve service delivery.
Senator Rubina Khalid emphasized the need for an integrated approach to beneficiary awareness and capacity building. She proposed the development of animated videos and easy-to-understand tutorials to help beneficiaries better understand digital payments and financial services. She also stressed the importance of conducting training sessions for BISP staff and community leaders to ensure effective implementation and outreach.
The Karandaaz team assured its full cooperation and support in advancing these initiatives and reaffirmed its commitment to working closely with BISP to strengthen digital financial inclusion for beneficiaries.
Additional Secretary BISP, Dr. Asmat Nawaz and Director General CT, Muhammad Idrees Mian, also attended the meeting.
#BISP #SenatorRubinaKhalid #KarandaazPakistan #DigitalFinancialInclusion #FinancialLiteracy #Interoperability
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی دفتر بابوزئی، مینگورہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وہاں موجود مستحق خاتون سے رقم کی وصولی میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عملے کو خاتون کی مکمل معاونت اور مسئلے کے فوری حل کی ہدایت جاری کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ان کا معاملہ ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد حل کر دیا جائے گا۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #Mingora #Transparency #EmpoweringWomen
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے بری کوٹ، سوات میں بی آئی ایس پی تحصیل دفتر کے دورے کے موقع پر مستحق خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جس کا مقصد وطن کی بہنوں اور بیٹیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسی وژن اور صدر آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بی آئی ایس پی میں نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے تاکہ مستحق خواتین کو شفاف اور باوقار انداز میں رقوم کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #BariKot #ShaheedBenazirBhutto #WomenEmpowerment
@RubinakhalidPPP
Chairperson BISP Senator Rubina Khalid chaired a meeting at BISP Headquarters with the Asian Development Bank (ADB) Joint Review Mission to review the progress of ongoing social protection initiatives, including the Integrated Social Protection Development Program and BISP's Conditional Cash Transfer (CCT) programmes on nutrition and education.
The ADB delegation included Mansoor Ali Masood (Co-Mission Leader & Senior Project Officer), Hiddo Huitzing (Senior Social Sector Specialist – Health and Social Protection), Xin Long (Co-Mission Leader & Principal Social Sector Specialist), Dr. Mukhtar Ahmad (TA Team Leader/National Social Protection Specialist), and Noman Ali (Program Implementation Specialist).
Chairperson Senator Rubina Khalid appreciated ADB's continued support for BISP and expressed confidence that the longstanding partnership would continue to grow stronger. She emphasized the importance of ADB's support in strengthening data security mechanisms, the Benazir Hunarmand Programme, and education and awareness initiatives under BISP's Conditional Cash Transfer (CCT) initiatives. The ADB delegation assured its continued cooperation.
The meeting was also attended by Additional Secretary BISP Dr. Asmat Nawaz and all Director Generals of BISP.
#BISP #SenatorRubinaKhalid #ADB #BenazirHunarmandProgramme #Nutrition
The Benazir Income Support Programme (BISP), in partnership with the World Food Programme (WFP), UNICEF and the World Health Organization (WHO), marked the three-year extension of the Benazir Nashonuma Programme—reaffirming a shared commitment to improving maternal and child nutrition across Pakistan.
Integrated within BISP, the programme provides essential nutrition and health services to vulnerable pregnant and breastfeeding women, as well as children under the age of two, through a nationwide network.
Speaking at the ceremony, Senator Rubina Khalid, Chairperson BISP, emphasized the importance of combining social protection with nutrition and healthcare to create lasting change for mothers and children. The event was attended by Ms. Anita Hirsch, WFP Representative and Country Director in Pakistan; Ms. Sharmeela Rassool, UNICEF Deputy Representative in Pakistan; and Dr. Luo Dapeng, WHO Representative in Pakistan. The ceremony concluded with the presentation of commemorative shields to the distinguished participants.
#BISP #BenazirNashonumaProgramme #Nutrition #MaternalHealth #ChildHealth #WFP
@RubinakhalidPPP@WFPPakistan@UNICEF_Pakistan@WHOPakistan
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا "ہنر آپ کا سرمایہ ہے"
بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:
✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت
✅ ماہانہ وظیفہ
✅ گریجویشن بونس
✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع
📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل
⏱️ دورانیہ: 3 سے 6 ماہ
یاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔
#BISP #BenazirHunarmandProgram #SkillsTraining #YouthEmpowerment
Chairperson Benazir Income Support Programme (BISP), Senator Rubina Khalid, in conversation with Dr. Hadi bin Ali Al-Yami, Member of the Saudi Shoura Council, on the sidelines of the 9th OIC Ministerial Conference on Women held in Islamabad today.
#BISP#SenatorRubinaKhalid#OIC #OICWomenConference #GenderEquality
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج ضلع سوات کے علاقے بابوزئی، مینگورہ میں واقع بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ان کے فوری اور مؤثر حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے خواتین بینیفشریز کو ڈیجیٹل والٹ کے محفوظ اور درست استعمال، امدادی رقم کی مکمل وصولی اور کسی بھی قسم کی غیرقانونی کٹوتی سے بچاؤ کے حوالے سے بھی آگاہی فراہم کی۔
سینیٹر روبینہ خالد نے اپنی نگرانی میں وہاں موجود خواتین بینیفشریز کو مفت بینظیر سم فراہم کروائیں اور انہیں بینظیر فری سم کی افادیت اور ڈیجیٹل والٹ کے مؤثر استعمال کے حوالے سے عملی رہنمائی بھی فراہم کی۔ انہوں نے بینظیر فری سم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ یہ عمل مکمل شفافیت، سہولت اور نظم و ضبط کے ساتھ جاری رکھا جائے۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #DigitalWallet #Mingora
#BenazirMobileSIM
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے بری کوٹ، سوات میں بی آئی ایس پی تحصیل آفس کا دورہ کیا۔
انہوں نے مستحق خواتین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر چیئرپرسن نے خواتین کو ڈیجیٹل والٹ کے محفوظ استعمال، مکمل ادائیگی وصول کرنے اور کسی بھی قسم کی غیرقانونی کٹوتی سے محفوظ رہنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔
انہوں نے خواتین بینیفشریز کو بتایا کہ ڈیجیٹل والٹ ایکٹیویشن مفت جبکہ رقم نکلوانے کے سروس چارجز 280 روپے مقرر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مستحق خواتین کی امدادی رقم ان کے ڈیجیٹل والٹ میں محفوظ رہتی ہے، اس لیے اسے فوری طور پر نکلوانے کی ضرورت نہیں۔ خواتین اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت متعلقہ بینک کے کسی بھی مجاز ریٹیلر سے اپنی مکمل رقم حاصل کر سکتی ہیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر فری سم کی تقسیم کے عمل کا بھی جائزہ لیا اور عملے کو ہدایت کی کہ تمام مستحق خواتین کو شفاف، باعزت اور بروقت خدمات فراہم کی جائیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی خیبرپختونخوا، الف جان آفریدی بھی موجود تھے۔
#BISP #Swat #SenatorRubinaKhalid
#BenazirMobileSIM #Transperancy
@RubinakhalidPPP
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے بری کوٹ، سوات میں بی آئی ایس پی تحصیل آفس کا دورہ کیا۔
انہوں نے مستحق خواتین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر چیئرپرسن نے خواتین کو ڈیجیٹل والٹ کے محفوظ استعمال، مکمل ادائیگی وصول کرنے اور کسی بھی قسم کی غیرقانونی کٹوتی سے محفوظ رہنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔
انہوں نے خواتین بینیفشریز کو بتایا کہ ڈیجیٹل والٹ ایکٹیویشن مفت جبکہ رقم نکلوانے کے سروس چارجز 280 روپے مقرر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مستحق خواتین کی امدادی رقم ان کے ڈیجیٹل والٹ میں محفوظ رہتی ہے، اس لیے اسے فوری طور پر نکلوانے کی ضرورت نہیں۔ خواتین اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت متعلقہ بینک کے کسی بھی مجاز ریٹیلر سے اپنی مکمل رقم حاصل کر سکتی ہیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر فری سم کی تقسیم کے عمل کا بھی جائزہ لیا اور عملے کو ہدایت کی کہ تمام مستحق خواتین کو شفاف، باعزت اور بروقت خدمات فراہم کی جائیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی خیبرپختونخوا، الف جان آفریدی بھی موجود تھے۔
#BISP #Swat #SenatorRubinaKhalid #BenazirMobileSIM #Transperancy
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے سوات کے علاقے بری کوٹ میں واقع بی آئی ایس پی تحصیل آفس کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سینیٹر روبینہ خالد نے اپنی نگرانی میں مستحق خواتین کو مفت بینظیر سم فراہم کروائیں اور انہیں بینظیر فری سم کی افادیت اور ڈیجیٹل والٹ کے مؤثر اور محفوظ استعمال کے حوالے سے عملی رہنمائی فراہم کی۔ انہوں نے بینظیر فری سم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ یہ عمل مکمل شفافیت، نظم و ضبط اور سہولت کے ساتھ جاری رکھا جائے۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #BariKot #DigitalWallet #FinancialInclusion
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے سوات کے علاقے بری کوٹ میں واقع بی آئی ایس پی تحصیل آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی مہر سلطانہ ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے خواتین بینیفشریز کو ڈیجیٹل والٹ کے محفوظ اور درست استعمال، امدادی رقم کی مکمل وصولی اور کسی بھی قسم کی غیرقانونی کٹوتی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی خیبرپختونخوا، الف جان آفریدی بھی موجود تھے۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #BariKot #DigitalWallet #FinancialInclusion