وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ساری دنیا لگ گئی مگر اس بزرگ شیر کی عزت کم نہ کر سکی۔ اللّٰہ جس کو چاہے عزت دے۔
❣️
یہ وہ انسان ہے جس نے صرف انسانیت کا درس دیا۔
آج صہیونی یہودی اور سعودی کھربوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں کے اس مردِ مجاہد کی عزت خراب کر دیں۔
یہ سازش بھی ناکام ہو گی۔
انشاءاللہ
یہی وقت ہے۔ کہ پی ٹی آئی اسلام آباد کی طرف مارچ کرے۔
اور گلگت کی عوام اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے الیکشن کمیشن کے دفتر کو گھیر لے۔
کراچی کی عوام اپنے حقوق کے لئے نکلے۔
اور
بلوچستان کی عوام اپنے حقوق کے لئے نکلے
حرم مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام کی چائے خانے میں ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی کی آمد اور زائرین کو چائے پیش کرنے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
اَلحمَدُ الِلّٰہ ِالَذی جعَلناَ مِن اَلمُتَمَسّکِینَ بِوِلایۃِ علَی ابنِ اَبیطَالِب عَلیہِ السلام
اُس اللّٰہ کی حمد جس نے ہمیں ولایتِ علی (ع) ابنِ ابی طالب (ع) سے جُڑے رہنے والوں میں قرار دیا ❤
🇮🇷 IRGC Statement:
"In response to the attack by American forces on the island of Qeshm, we have targeted U.S. military bases in Kuwait and Bahrain.
Any violation of Iran's territory, sovereignty, or national security will face a decisive and overwhelming response.
We warn that all interests of the aggressors across the region remain within our reach and can be reduced to ashes if further provocations continue."
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
Trump at 9:00 AM — I will destroy Cuba 🇨🇺
Trump at 2:00 PM — I will strike Iran 🇮🇷
Trump at 5:00 PM — I will attack Oman 🇴🇲
Believe me, all these statements in a single day.
70% of Americans elected this fool to do this.