@yazdanifauzia There is only one solution. Catch the animals, once proven guilty kill them same day and put it on the media. This country needs a spree of killing these animals!!
Freedom without security can only need to carnage and massacre. We are witnessing that but we are not learning. Keep on hanging they will be replaced by other animals!!
سرگودھا میں سات سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والا “درندہ” آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔میرا وعدہ ہے اس “درندے” کو بہت جلد ایسی سزا دلوائیں گے کہ باقی “درندے” کانپ اٹھیں گے۔ ایسی آنکھ کو نکال دینا چاہیے جو کسی بچی کو بری نظر سے دیکھے۔ایسے درندے اس معاشرے کیلئے ناسور ہیں،ان کی اس سوسائٹی میں کوئی جگہ نہیں
پھر اسد عمر صاحب تشریف لائے، آتے ہی ڈالر کو 130 پر کیا اور فرمایا یہی درست قیمت ہے۔ اور اپنی نالائقی سے کچھ ہی دنوں میں ڈالر150 پہ پہنچا دیا،مہنگائی کا طوفان آیا۔
نیازی صاحب کے دور میں ڈالر 121 سے 204 تک پہنچا۔ مزید یہ کہ خزانہ خالی، ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا 2022 کے آغاز پہ۔
چار سال بعد جب مفتاح اسماعیل نے ایکسپورٹرز کوفائدہ دینے کے لیے روپیہ ڈی ویلیو کیا تب بھی اسحق ڈار نے کہا کہ نا کریں اس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
مفتاح صاحب نے ڈالر 121 پہ پہنچایا۔ آج وہ ٹی وی پہ بیٹھ کہ اپنی غلطیاں تسلیم کر رہے ہوتے ہیں >>>
دوست لکھنے سے پہلے پڑھ لیا کرو۔ نیازی کے چپڑاسی شیخ رشید بھڑک نہیں ماری تھی، اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ڈالر 100 پہ لائیں گے(95 نہیں)۔جس پہ شیدے نے کہا اگر لے آئیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ یہ 2013 کی بات ہے۔ اور اُس کے کچھ دن بعد نہیں، 2017 تک،یعنی چار سال روپیہ مستحکم رہا۔
<<<