اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ تم ان کو برا نہ کہو جن کی یہ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں ورنہ یہ بےعلمی اور جہالت سے اللہ کو برا کہیں گے، ہم نے اسی طرح ہر قوم کے لیے اس کا علم مزین کردیا ہے، پھر انہوں نے اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے‘ پھر وہ انکو خبر دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے تھے۔ قرآن.
मोहम्मद ज़ुबैर के समर्थन में आया जर्मनी, कहा- "भारत ख़ुद को दुनिया का सबसे बड़ा लोकतंत्र कहता है और पत्रकारों को बोलने और लिखने के लिए जेल में डालता है"