_👇✰✰ *میرے الفاظ* ✰✰👇_
_زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے._
یہ ضرورت اتنی نا جائز ضرورت تو نہیں
ایک ہمدم ،اک سجن ، اک دلربا در کار ہے
اے پری وش ! میں وفا اور صدق کا بھوکا نہیں
مجھ کو تو اک خوبصورت بے وفا درکار ہے