ہم سے بیزار نہ ہو اج بھی ہم جیسوں کے
تیرے احباب کی فہرست میں نام اتے ہیں
وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے
ہم برے لوگ برے وقت میں کام اتے ہیں!!!
#قومى_زبان
@noorFatima198@jogan1015 سالگرہ مبارک ہو!
اللہ کرے آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر جائے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو، ہر خواب پورا ہو اور آنے والا سال آپ کیلئے نئی امیدیں، نئی کامیابیاں اور بے شمار مسکراہٹیں لے کر آئے۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں اور یوں ہی سب کے دلوں میں بستے رہیں۔ ✨
🎋☘️💐✨🌱🌿
@revolutsupport Hi good afternoon
My friend lives with me in France. He has Portuguese residence papers. He wants to open a Revolut bank account, but how can he open it?
شاموں میں بہترین ہے تیری گفتگو کی شام
صبحوں میں معتبر تیری صبحوں کا ذکر ہے
تو آخری خیال ہے سونے سے بیشتر۔۔۔۔۔۔
جاگنے کے بعد میری پہلی فکر ہے۔۔۔۔۔
#شہزادی#قومى_زبان
@revolutsupport "My new account is stuck on 'Verification in progress' for more than 5 hours. I have tried reinstalling the app 10 times. Can you please check my status?"
چرا لیا حافظہ مجھ سے غمِ تنہائی نے شاید
آج میں بھول گیا اسے پھر جسے کل دیکھا
ایک وہ شخص تھا کہ بہت ہنستا تھا ہمیشہ
آج اس کی آنکھوں سے بھی بھر بہتا کاجل دیکھا…
#شہزادی ❤️
#قومى_زبان