غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور بے ہنگم تعمیرات کے خلاف حکومتی اقدامات میں تیزی
صوبے بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور بے ہنگم تعمیرات کی روک تھام کے سلسلے میں حکومت خیبرپختونخوا ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ غیر قانونی تعمیرات اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف قانون سازی کو مزید سخت بنانے کے لئے ترامیم پر کام جاری ہے۔غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائیوں کے لائحہ عمل کو بھی مؤثر بنایا جا رہا ہے۔
مجموعی طور پر 708 ہاؤسنگ سکیموں کی میپنگ مکمل کی جا چکی ہے۔ سائبر اور آن لائن فراڈ کی روک تھام کے لیے تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ساتھ باہمی رابطہ کاری کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔
پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فائلوں سے متعلق شہریوں کو درپیش مسائل کے حل اور لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے "ون ونڈو آپریشن" کے قیام پر کام جاری ہے، جس سے منظوری اور دیگر قانونی تقاضوں کے مراحل آسان اور شفاف ہو سکیں گے۔ شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے آن لائن فورم قائم کیا جارہا ہے، جبکہ عوام کو حکومت سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے بارے میں مستند معلومات کی فراہمی کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ آپ اس حوالے سے اپنی تجاویز کمنٹس میں شئیر کرسکتے ہیں۔
🚨 راستے بند ہوئے توموٹر سائیکل پہ جائے گے وہ بھی نہ جا سکی تو سائیکل پر اسلام آباد جائیں گے اور اگر کوئی سواری نہ ہوئی تو پیدل اسلام آباد پہنچیں گے اور عمران خان کی سالگرہ اسلام آباد میں منائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو انشاءاللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔، وزیراعلی سہیل آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تمام امور پر غور کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان شاء اللہ لانگ مارچ 4 اکتوبر، بروز اتوار، پشاور سے روانہ ہوگا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
میرے نوجوانوں اس دفعہ ٹیسٹ میچ ہے پہلے ٹک ٹک کر کے کھیلیں گے پھر چھکے لگائیں گے پوری دنیا کی طاقت اکٹھی ہو کر بھی مجھے نہیں ڈرا سکتی، وزیراعلی سہیل خان آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر لاہور کے لیے روانہ ہوئے، تاہم ان کے پہنچنے سے قبل ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کو مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام
خیبر پختونخوا کے عوام کو دہشتگرد کہنے والوں کو آج پیغام دینا چاہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے پاکستان کے لیے 80 ہزار سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، خیبر پختونخوا کی عوام کی قربانیوں کے نتیجے میں پاکستان میں امن آیا تھا.