Dear World!
🚨Kashmir Pakistan Administered J Kashmir is KARBALA and 9 jun 2026 is Yum-e- Ashur for Kashmiris. Every one is ready to sacrifice lives for rights dignity and we will never surrender. We are ready to die for our motherland Jammu Kashmir.
@BBCBreaking@nytimes
@ahm3d711@GFarooqi کی نظر بہت کمزور ہے اے آئی ویڈیو کہہ رہی دن کی روشنی میں دیکھ لو تا کہ تسلی ہو۔ الجزیرہ رائٹرز کی ٹویٹس چیک کر لو چشمہ لگا کر۔ شرم تم کو پھر بھی نہیں آتی جھوٹ بولنے پر۔ تیری صحافت پہ لعنت
تمام محکوم مظلوم اقوام کا شکریہ جو اس وقت کشمیر کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ سامراجی نظام کے خلاف سب کو متحد ہونا ہے۔ آزادی بارڈر بنانے سے نہیں انسانی حقوق کی آزادی پر ہم یقین رکھتے ہیں۔ غربت بے روزگاری تعلیم علاج امن انسانی حقوق کی آزادی ہماری جدوجہد ہے۔
دیکھیں یہ آذاد منش انسانوں کا سمندر — 80,000 سے زائد بھوکے، پیاسے، بےقرار انسان، میرپور، سدھنوتی، باغ اور آذاد کشمیر کے ہر کونے سے راولاکوٹ میں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اور ابھی مزید قافلے راستے میں ہیں۔
یہ کوئی معمولی جلوس نہیں۔ یہ ماؤں کی بےچینی ہے، باپوں کی آہِ بےاثر ہے، اور نوجوانوں کا وہ غصہ ہے جو اب صبر کی حدیں پار کر چکا ہے۔
کل یہ لوگ راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف کوچ کریں گے — اور کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی۔
یہ احتجاج نہیں، یہ بغاوت ہے — ٹوٹے دلوں کی بغاوت، پاکستانی فوجی حکمرانوں کے ظلم کیخلاف بغاوت
Look at this sea of humanity—over 80,000 souls from Mirpur, Sudhnoti, Bagh, and across Azad Kashmir, united in Rawalakot. Not just them—more convoys are still pouring in from other regions, driven by the same anguish, the same cry for justice.
These aren't just protesters. They are mothers who have lost sleep, fathers who have run out of tears, and young men ready to sacrifice everything for their dignity. Tomorrow, they march from Rawalakot to Muzaffarabad. And nothing—absolutely nothing—will stop them.
This is not a protest anymore. This is a revolution of the broken-hearted asking for redemption from the Pakistani military establishment
ہم یزیدی فوج کی موت پر خوشی تو نہیں مناتے مگر اللہ کے آگے اپنا مقدمہ درج کیا ہے۔ کیوں بے گناہوں کے ساتھ یزید وزیر والا ظلم کیا۔ حسین علیہ السلام تو ظلم کے سامنے جھکے نہیں، تھے اور آل رسول ﷺ کو کس ظلم بربریت سے شہید کیا۔ وہی کشمیر میں کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کی یزیدی لشکر نے کیا
اب ایک ذہنی مریض اپنی رگیں پھلا کر جنازوں کو کاندھا دینے نکلے گا اور پھر معصوم کشمیری عوام پر گولیاں چلانے کا حکم دے گا۔ اللہ سب کو اس ذہنی مریض سے محفوظ رکھے 🤲
@ZubairShahAgha1 یہ بات کشمیر سے نکالے جانے والے افغانوں سے پوچھیں روتے ہوئے کشمیر سے افغانستان واپس گۓ۔ آج بھی وہاں سے کاشت کے لیے پیغامات بھیجتے ہیں۔ اور ہماری زبان بولتے ہیں مقامی لوگوں کی طرح۔
🚨قتل عام کے ذریعے جس راولاکوٹ کو خاموش کروایا گیا تھا وہاں اب لاکھوں لوگ پہنچ چکے ہیں، ابھی مزید قافلے راستوں میں ہیں
فیصلہ سازوں کو عوام کی بات ماننی ہو گی ورنہ حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے
@iqrarulhassan ہم تو پاکستانی عوام کو اپنا سمجھتے ہیں آج بھی سواۓ چند سہولت کاروں کے کہ جو ہمیں را کا ایجنٹ ہونے سرٹیفکیٹ دیتے ہیں۔ اور ہمارے قائد مقبول بٹ کو گالیاں دیتے ہیں۔
ہم پاکستان کے خلاف نہیں ہیں۔ نہ کبھی ہوں گے۔
سردار امان کا بڑا بیان جاری 🚨
تمھارے پاس ایک ہی Option ہے, ہمارے سامنے surrender کرو, ہمارے پاؤں میں گر جاؤ بس!!🔥
عاصم شہباز, زرداری ریجیم نے کشمیریوں کو الگ وطن کے نعرے پر مجبور کردیا!!
اٹلی کا دارالحکومت روم آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا
اٹلی کے دارالحکومت روم میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں جاری سفاکیت،بدترین ریاستی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف کشمیری کمیونٹی کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
"غلامی سے بزدلی اور بے غیرتی جنم لیتی ہے۔ اگر متحد اور متفق ہو کر قومی مقاصد کے لیے جدو جہد جاری رکھو گے تو انشاء اللہ ایک نہ ایک دن اپنی منزل مقصود تک ضرور پہنچ جاؤ گے۔"
بابائے قوم مقبول بٹ شہید
#RightsMovementAJK#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#Kashmir
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
آواز دے رہا ہے میدان کربلا
کُچھ دیر رہ گئی ہے شکست یزید میں-
اللہ کے بعد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں - جب عوام اپنا حق لینے کیلئے جاگ اُٹھے طاقت کے ذور پر دُبایا نہیں جا سکتا-
حکمران طبقات جس خونی کھیل کا حصہ ہیں عوام خود ان کا حساب کرے گی-
ہم پاکستان کی عوام کو بھی یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اور جائز بنیادی حقوق کیلئے نکلے ہیں جو پہلے معائدات میں حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکے ہیں - ہماری یہ جنگ کسی دوسرے علاقے سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں سے ہے- کشمیری اور پاکستانی عوام کے مسائل ایک ہیں، ہماری لڑائی ایک ہے اور وہ لڑائی حکمران طبقات کے خلاف ہے- طاقتور طبقات اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر کہ قتل عام کر سکتے ہیں، منفی پروپیگنڈہ کر کہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کو جنم دے سکتے ہیں لیکن یہ سب عارضی رہنا ہے- ہمیں یقین ہیکہ بُہت جلد پاکستانی عوام بھی اس ظُلم ، جبر، فسطائیت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی-
ہمارا یہ پیغام عام پاکستانی محنت کش، مزدور، کسان ، طالبعلم اور ہر اس مکتبہ فکر کے لئے جو خود بھی اس استحصال کا شکار ہے- آج جب طاقتوروں کا بنایا گیا بیانیہ نیشنل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے تو ہم یہ اخلاقی زمہداری سمجھتے ہیں کہ اپنی نحیف آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں- ہمیں پاکستانی عوام سے کوئی شکوہ نہیں، ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے مگر حق و سچ کی اس لڑائی میں ہم حکمران طبقات کی طرف سے طاقت کے ناجائز استعمال اور ان کے منفی گھناؤنے الزامات کی بنیاد پر کسی صورت اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-