“The enemy of civilisation is climate change,” Federal Minister Dr. Musadik Malik warned at the first SCO Civilisational Dialogue Forum in New Delhi. Citing the collapse of a 4,500-year-old Mohenjo-daro wall after heavy rains in 2022, he proposed a three-point plan: linking SCO cultural institutions, creating a digital heritage repository using AI and virtual reality and developing a climate-resilient heritage framework to take forward at the 2027 SCO summit in Pakistan.
#MusadikMalik #SCO #ClimateChange #MohenjoDaro #PakistanTV
ہمارے ملک تشریف لائیں، ہم آپ کو موہن جو دڑو اور ہڑپہ لے جائیں گے اور تہذیب کے گہوارے دکھائیں گے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب، شرکا کو پاکستان آنے کی دعوت
قدرت اور تاریخ نے اس خطے کو جو تحفے دیے ہیں، آئیں انہیں یکجا کر کے دنیا کے سامنے پیش کریں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
پاکستان مختلف تہذیبوں، خطوں اور تاریخی تحریکوں کا حسین امتزاج ہے۔ یہ تہذیبی ورثہ صرف ہمارا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مشترکہ خزانہ ہے، جس کے دروازے ہم سب کے لیے کھلے رکھتے ہیں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔"
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سویلائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے
- ڈاکٹر مصدق ملک فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
- فورم میں رکن ممالک کے مشترکہ تہذیبی ورثے اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال ہوگا
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم میں شرکت کے لیے نئی دہلی روانہ
ڈاکٹر مصدق ملک 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
ایس سی او کا پہلا تہذیبوں کے مکالمے کا فورم 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں منعقد ہوگا
ڈاکٹر مصدق ملک کی ایس سی او رکن ممالک کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں متوقع
پاکستان کی فورم میں شرکت مکالمے، تعاون اور باہمی تفہیم کے فروغ کے عزم کا اظہار ہے
پاکستان 2026-27 کے لیے ایس سی او سربراہانِ مملکت کی کونسل کا موجودہ چیئرمین ہے
Federal Minister @DrMusadikMalik departed for New Delhi today to lead Pakistan’s delegation to the inaugural SCO Civilisations Dialogue Forum, scheduled to take place from 20 to 22 November 2026.
Federal Minister Dr Musadik Malik met Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator @MIshaqDar50 at the Ministry of Foreign Affairs (@ForeignOfficePk) to discuss Pakistan’s participation in the SCO Civilisational Dialogue in #NewDelhi, 20–22 November 2026.