Passionate about unlocking financial opportunities in the digital world. Exploring online earning strategies and sharing insights along the way. Join Channel
@AbdullahN29381@IG_Zahra جب کوئی زبان کی بات نہیں سمجھتا ہے تو اپنے حقوق کےلیےجنگ کرنی پڑتی ہے۔ جو بزدل یاغدار ہوتے ہیں وہ ایک ٹوٹل کے امریکی سائفر پر الٹالیٹ جاتے ہیں۔ اللّٰہ پاک ایران کوفتح نصیب فرمائیں۔ ایران کی ہارخدانخواستہ پاکستان کی ہار ہوگی۔ جہاں سب مسلمان ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
ایرانی افواج کی ویڈیو جاری🚨🔥
اسرائیل امریکہ پر آج پھر سے تابڑتوڑ حملے جاری ہے!
آج امریکی F-16 طیارے کو بھی گرایا گیا ہے!!
دبئی UAE میں یوکرائنی ساختہ ائیر ڈیفنس سسٹم کو بھی آڑا دیا گیا ہے!!🔥
@SyedZeeshanasi@_Fs06 پاکستانی قوم میں غیرت نام کی چیز ہی نہیں ہے۔ ڈاکٹر قدیر خان محسن پاکستان کے ساتھ کیا کچھ نہیں ہوا ، لیکن یہ احسان فراموش قوم کو کچھ فرق نہیں پڑا۔
اب عمران خان صاحب اس قوم کی آزادی کی خاطر جیل میں ہیں اور قوم کی غیرت گئی ہے تیل لینے
📢 Community Update Wallet Import Feature is Now Live
Please note that the Import Wallet feature is currently still in development mode, and our team is actively working to ensure it runs normally and seamlessly in the upcoming updates.
To try this feature, you can log out from your dashboard first, then proceed to import your wallet from the Login or Sign Up page.
⚠️ Important: Before logging out, please make sure to securely note your registered email and password to avoid any access issues.
We truly appreciate your patience while we continue to improve your experience with Zentra Wallet.
📢 Official Contract Deployment Announcement
The Zentra Contract Address has been successfully deployed and is now live on the following networks:
ETH (Base Network) CA:
0x88BdD0D1E19Dd021b14198421B55d9265fb01685
BNB Smart Chain (BEP20) CA:
0x88BdD0D1E19Dd021b14198421B55d9265fb01685
Please ensure you only interact with the verified official contract address.
Further ecosystem updates will be announced in due course.
🪂 Send Feature Activation & Airdrop TGE Announcement
The Send Feature and Airdrop TGE will officially go live on February 26 at 10:00 UTC.
You can earn as many ZENTRA tokens as possible by inviting your friends there is no maximum invite limit, so don’t miss this opportunity to grow your rewards.
Our full Tokenomics breakdown will also be revealed very soon.
Stay tuned and get ready.
All Paid Courses — 100% FREE (Part 3)
I'm giving you access to 81+ free courses. 👌👇
1. Social Media Marketing
2. Android App Development
3. Facebook Ads
4. SEO
5. Google Ads
6. Content Writing
7. Graphic Designing
8. Video Editing
9. Web Development
10. Hacking and more with 73+ courses.
To get, just:
- Comment "SEND"
- Like & Retweet
- Follow me (so that I can DM)
خدارا خود سے اینٹی بائیوٹک لینا چھوڑ دیں ورنہ آپ کے جسم کے اچھے بیکٹیریا ختم ہو جائیں گے
اپنے جسم سے اپنے آپ سے محبت کیجئے
ویڈیو غور سے دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں
اللہ پاک سب کو صحت مند زندگی گزارنے کی سعادت عطا فرمائیں، آمین
ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں
اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا
نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا
آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت ے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 507000روپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت42250 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 126750کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے
اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔
اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں
اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولا507000کا ھے تو سنیارا آپ کو 380250 کا سونا 507000 کا دے کر چونا لگا رھا ھے
اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو443625کاا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 507000 کی لگا رہا ہے.
سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 380250 سے443625 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 507000 لگائیں گے
دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا
آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا
سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے
پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا
زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 24 قیراط یا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں
ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی
میری ان سب باتوں سے ہو سکتا ہے چند دوست ناراض ہوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ہوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے ساری انگلیاں برابر نہیں چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ہوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ہو۔۔
نصیحت ان لوگوں کو کرتی ہوں جو 40، 50، 60 سال یا اس سے اوپر کی عمر کو پہنچ چکے ہیں ، حتی کہ 80 سال کی عمر تک بھی !
اللہ آپ کو فرمانبرداری، صحت، اور عافیت عطا فرمائے۔
1. پہلی نصیحت:
ہر سال حجامہ کروائیں ، چاہںے آپ بیمار نہ ہںوں یا کوئی مرض نہ ہںو ۔
2. دوسری نصیحت:
ہمیشہ پانی پیئیں ، چاہںے پیاس نہ لگے ۔ بہت سی صحت کے مسائل جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے پیدا ہںوتے ہیں ۔
3. تیسری نصیحت:
جسمانی سرگرمی کریں ، چاہںے آپ مصروف ہںوں ۔ اپنے جسم کو حرکت دیں ، چاہںے وہ صرف چلنا ہںو یا تیراکی کرنا ہںو ۔
4. چوتھی نصیحت:
کھانے میں کمی کریں ۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا،
"آدمی کے لیے چند لقمے ہی کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھ سکیں۔"
زیادہ کھانے سے پرہیز کریں؛ اس میں کوئی بھلائی نہیں ہںے ۔
5. پانچویں نصیحت:
جتنا ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ ضرورت نہ ہںو ۔ اپنے مقامات تک پیدل چل کر جائیں ، جیسے مسجد ، دکان ، یا کسی سے ملنے ۔
6. چھٹی نصیحت:
غصے کو پیچھے چھوڑ دیں ...
غصہ اور فکر آپ کی صحت کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی روح کو کمزور کرتے ہیں ۔
اپنے آپ کو ا یسے لوگوں کے ساتھ رکھیں جو آپ کو سکون دیتے ہیں۔
7. ساتویں نصیحت:
جیسا کہ کہا جاتا ہںے ، "اپنے پیسے کو دھوپ میں رکھو اور خود سایہ میں بیٹھو۔" یعنی حتیٰ الوسع پیسے کو استعمال میں لائیں اور سہولیات حاصل کریں یہ نہیں کہ پیسے بچائیں اور خود مشقت اٹھائیں ۔ اپنے آپ کو یا اپنے ارد گرد کے لوگوں کو محروم نہ رکھیں ، پیسہ زندگی کو سہارا دینے کے لیے ہںے ، خود زندگی نہیں ہںے ۔
8. آٹھویں نصیحت:
اپنی روح کو کسی کے لیے ، کسی ایسی چیز کے لیے جسے آپ حاصل نہیں کر سکتے ، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے ، افسوس میں نہ ڈوبنے دیں ۔ اسے بھول جائیں —
اگر یہ آپ کے لیے مقدر ہںوتا ، تو یہ آپ کے پاس آ جاتا ۔
9. نویں نصیحت:
عاجزی اختیار کریں ، کیونکہ دولت ، مرتبہ ، طاقت ، اور اثر و رسوخ سب غرور کے ساتھ زوال پذیر ہںو جاتے ہیں ۔ عاجزی آپ کو لوگوں کے قریب لاتی ہںے اور اللہ کے ہاں آپ کے مقام کو بلند کرتی ہںے ۔
10. دسویں نصیحت:
اگر آپ کے بال سفید ہںو گئے ہیں ، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہںو گئی ہںے ۔ یہ ایک نشانی ہںے کہ زندگی کا بہترین حصہ ابھی شروع ہںو رہا ہںے ۔
پر امید رہیں ، اللہ کی یاد کے ساتھ جئیں ، سفر کریں ، اور حلال طریقوں سے لطف اندوز ہںوں ۔
• آخری اور سب سے اہم نصیحت:
کبھی بھی نماز نہ چھوڑیں ، یہ آپ کے جیتنے کا کارڈ ہںے اس زندگی میں اور اس دن میں جب نہ دولت کام آئے گی اور نہ اولاد۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا 😍
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔
اگر آپ کو یہ پسند آئے
تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں