گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخواہ پولیس کو بڑا ریلیف دے دیا
خیبر پختونخواہ پولیس نے جنگلی سہیل آپریدی حکومت کو درخواست دے رکھی تھی کہ دہشتگردی کی پیش نظر ان کے پاس پیٹرول گاڑیوں کی شدید قلت ہے جس سے روٹین کی پولیس ڈیوٹی پر بھی فرق آ رہا ہے
جنگلی سہیل آپریدی حکومت کفایت شعاری کا بہانا بنا کر نئی گاڑیوں کی خرید پر پابندی لگائی ہو ئی تھی
آج گورنر فیصل کریم کنڈی نے اس پابندی کو پولیس فورس کے لئے ریلیکس کر دیا اور خیبر پختونخواہ پولیس کو 60 سنگل کیبن، 25 بلٹ پروف ڈبل کیبن گاڑیوں، 7 آرمڈ پرسنل گاڑیاں، 25 کلٹس گاڑیاں اور 25 الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کی اجازت دے دی
یقیناْ اسوقت ضرورت پولیس کی کیپیسٹی بلڈنگ کی ہے اور اسی کو ترجیح دی جا رہی ہے
#WhoRunsPTISocialMedia
افغانستان میں افغان طالبان ریجیم (TTA) خوارجیوں کی حکومت ایسے عناصر کا ایک گروہ ہے جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کر گزرتی ہے اور علاقائی خودمختاری تک کو فروخت کرنے کے لئے تیار ہیں
افغانستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے جہاں یہ ٹی ٹی اے خوارجی بھارت سے رقم وصول کرکے ٹی ٹی پی خوارجی القاعدہ خوارجی اور بی ایل اے فتنہ الہندوستان اور دیگر بین الاقوامی دہشتگرد تنظیموں کو سہولت فراہم کر رہے ہیں
تاکہ وہ افغان سر زمین کو استعمال کرتے ہوئے پڑوسی ممالک میں دہشتگرد حملے کر سکیں
یاد رہے حالیہ دنوں میں روس نے بھی یہی خدشہ ظاہر کیا تھا
🚨اہم ترین 🚨
13 سال ڈاکے لوٹ مار اور دہشتگردوں کی سہولت کاری کرنے والوں کی شامت آگئی
سابق وزیر لوٹ لمبی لمبی چھوڑو مینا خان آفریدی، سابق وزیر لوٹ مار کرپٹ ترین امجد علی خان، سابق وزیر قانون آفتاب عالم، سابق وزیر بحالی و آبادکاری عاقب اللہ، سابق مشیر اٹھائی گیر مزمل اسلم، سابق وزیر محنت فیصل ترکئی اور ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کو رہائش گاہیں خالی کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر پشاور کو سرکاری رہائش گاہوں کا قبضہ واپس لینے کے لئے مجسٹریٹ یا متعلقہ افسر کے ہمراہ پولیس اہلکار اور لیڈی کانسٹیبلز فراہم کرنے کی بھی درخواست
سی سی پی او پشاور اور تھانہ شرقی کے ایس ایچ او کو بھی ضروری کاروائی اور پولیس معاونت فراہم کرنے کے لئے مراسلے کی نقول ارسال کی گئی ہیں
#WhoRunsPTISocialMedia
پاکستان رینجرز سندھ کا ملک دشمنوں کے خلاف آہنی عزم امن کے لئے مسلسل جدوجہد
دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کے لئے پاکستان رینجرز سندھ کی مؤثر کاروائیاں مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں امن دشمن عناصر کے خلاف مضبوط عزم کی عکاس ہیں
امن دشمن عناصر کے خلاف مؤثر اقدامات اور سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کی کوششیں
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور پُرامن ماحول برقرار رکھنے کے لئے مسلسل نگرانی اور مستعدی
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے جرائم کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات
#محافظ_سندھ_رینجرز
پاکستان کے دشمن جو پاکستان کا تو کچھ نہیں بگاڑ سکے البتہ پاکستان دشمنی اور ڈالروں کے ہوس میں پی ٹی آئی کو پاکستان کا دشمن بنا کر پی ٹی آئی کی منجی ٹھوک دی
#WhoRunsPTISocialMedia
خیبرپختونخوا میں ٹھیکے داروں کے خلاف کاروائی کا آغاز جلد ہو گا
13 سال سے صوبے کو باپ کی جاگیر سمجھ کر بغیر رولز فالو کئے اپنی امی کے یار اور اس کے رشتےداروں کو ٹھیکے دینے والوں پر زمین تنگ ہونے والی ہے
چیف سیکٹری خیبرپختونخوا آفس نے سب کو ٹھیکوں کا دوبارہ آڈٹ کرنے کا حکم صادر کر دیا
عجب کرپشن کی غضب داستان
تحریک انصاف نے وزارت معدنیات میں صرف ایک سال میں 16 ارب اور 94 کروڑ کا غبن کر کے پیپلز پارٹی کو عبرت ناک شکست دے دی
یہ ابھی شروعات ہے جتنا پاکستان کا قرضہ ہے اس کا 50 فیصد پی ٹی آئی اکیلے ہڑپ کر گئی
اور خیبر پختونخوا کو 13 سالوں میں قبرستان نما کھنڈر بنا دیا
#WhoRunsPTISocialMedia