کوئی ایسا اپریشن نہیں ہوگا جس سے لوگوں کو گھر خالی کرنا پڑے
عوام پر امید ہیں اور وہ مسائل کا حل جلد سے جلد چاہتے ہیں ایک طرف ا��ہیں دہشت گرد مار رہے تھے اور دوسری طرف بری گورننس مار رہی تھی
@Dawn_News
@MehmoodJan1
#InFocus
نیشنل ایکشن پلان 2014 میں بنا بتایا گیا چار سے چھ ہزار دہشت گرد ہیں روز 20 25 جہنم رسید ہوتے ہیں
ہم نے کہا تھا کہ 2025 میں جو جرگہ ہوا اس کے تحت تمام پارٹیوں کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس کرے تاکہ وہ بھی اونرشپ لیں اور صرف ہماری نیم بیشنگ نہ کی جائے
@Dawn_News@HaleemAdil#InFocus
مولانا صاحب کی شکایات ہیں انہیں اپنا حصہ نہیں مل رہا جس کی وجہ سے وہ اداروں کے خلاف بیانات دے رہے ہیں
تحریک انصاف نے دہشت گردوں کی پشت پناہی کی اور مولانا اسی جماعت کے پیچھے کھڑے ہو کر اپنے ہڈن ایجنڈاز کی وجہ سے ان کا ساتھ دے رہے ہیں
@Dawn_News@DanyalChaudhary#InFocus
جہاں یہ کہتے ہیں جانا ممکن نہیں وہ علاقے معدنیات سے مالا مال ہیں اور وہاں باقاعدہ الاٹمنٹ شروع ہو چکی ہے پھر چاہے وہ خیبر پختون خواہ ہو بلوچستان یا پھر گلگت بلتستان
@Dawn_News@KamranM69045926@juipakofficial#InFocus
نقوی صاحب بڑے گھر کے نمائندے ہیں وہ جو چاہے کہہ سکتے ہیں ان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
ہمیں کیا یہ گورنرشپ لینی تھی اور اس بدنامی میں شامل ہونا تھابغیر رپورٹ کے گورنر رول نافذ کیا گیا صدر کی بھی مٹی پلید کی ہے
@Dawn_News@KamranM69045926#InFocus
کچھ حساس معاملات ہیں ٹھوس شواہد
ملے تو سہیل افریدی کو مختلف طریقے سے سامنے لایا جائے گا ورنہ وہ فری مین ہے
بڑے پیمانے پر لوگوں کی نقل مکانی نہیں کی جائے گی البتہ علاقوں کو سردیوں سے پہلےدہشت گردوں سے کلیئر کیا جائے گا
@Dawn_News@SamarHBilour#InFocus
Pakistan’s nutrition crisis is one of its most enduring, and the question is not whether the country is adequately equipped to act. While the costs of malnutrition and stunting are suffered year in and year out, the situation is not irreversible, and the choice to invest lies with the nation.
Watch the full documentary to learn about the country’s failure to effectively nourish mothers and children, the losses associated with this, the systems involved, the work that has been done, where implementation is lacking, and why consistent investment, accountability, and collaboration are critical.
Watch ‘The First 1000 Days’ - The Crisis We Can No Longer Ignore
An ACT for Nutrition Documentary
Sunday 7:00 PM, Repeat – 11:00 PM, Only on DawnNews TV
#ACTForNutrition #ACT #DawnMedia #Nutrition #ChildHealth #Pakistan #Malnutrition
Awareness does not ensure access to a healthy life. In Pakistan, many lack the opportunities and support to act on the information they have, leaving countless citizens malnourished and stunted.
The responsibility to support nutrition, however, rests with policymakers, businesses, and others. Because investing in nutrition is more than a health concern. It is an investment in Pakistan’s future.
Watch ‘The First 1000 Days’ - The Crisis We Can No Longer Ignore
An ACT for Nutrition Documentary
Sunday 7:00 PM, Repeat – 11:00 PM, Only on DawnNews TV
#ACTForNutrition #ACT #DawnMedia #Nutrition #ChildHealth #Pakistan #Malnutrition #Investment
Every child’s future begins with nutrition. And yet, over 40 percent of children under five in Pakistan are stunted. For far too many, the foundations for a healthy life remain out of reach.
The ACT for Nutrition documentary, featuring Ahsan Iqbal and other policymakers, experts, and stakeholders across the country, explores the cost of malnutrition in Pakistan, the challenges behind it, and the solutions and commitments that could help ease the crisis.
Watch ‘The First 1000 Days’ - The Crisis We Can No Longer Ignore
An ACT for Nutrition Documentary
Sunday 7:00 PM, Repeat – 11:00 PM, Only on DawnNews TV
#ACTForNutrition #ACT #DawnMedia #Nutrition #ChildHealth #Pakistan #Malnutrition
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، 33 بچے اور ایک ٹیچر شہید، واقعے کی تفصیلات جانیئے پشاور سے نمائندہ ڈان نیوز زاہد امداد سے..!!
@ZahidImdad2
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی indefinite ٹائم ��یلئے لگ چکی ہے، اور پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے پاس اسے کاؤنٹر کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے..!!
@faisal_fareed
مذاکرات کے آغاز میں دہشت گردی کا معاملہ زیر بحث نہیں تھا، اس بعد میں ڈالا گیا اور ہمیں پانچ اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے کہا گیا، مسئلہ بھی اسی بات پر بنا کہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ہوتے ہوئے آپریشن کے متعلق فری ہینڈ لینا چاہتی تھی..!!
@saarbab
مسائل مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، اسی لئے پیپلزپارٹی خود مذاکرات میں بیٹھی، عمران خان کی ملاقاتوں اورعلاج سمیت 99 فیصد معاملات طے ہوگئے لیکن پی ٹی آئی دہشت گردی کیخلاف تعاون سے انکاری تھی، آخری کال جب سہیل آفریدی یامرادسعید کو کی گئی تو ساری محنت ضائع ہو گئی..!!
@sharmilafaruqi
مذاکرات 99 فیصد کامیاب ہو چکےتھے لیکن آخر میں پی ٹی آئی نے مراد سعید کے کہنے پر مسترد کردیا، اس نامراد نے ہمیشہ پاکستان کو تباہ کیا ہے، وزیر تھا تو سی پیک کو تباہ کیا، خود وہ ایم پی اے بھی نہیں ہے اسلئے اس نے کہا کہ پھر یہ لوگ کیوں اقتدار میں رہیں..!!
@BabarNawazKhan7
حوثی باغیوں کے سعودیہ پر حملے جاری، ریاض ائیر پورٹ 17 اکتوبر تک بند، دیگر ائیر پورٹس کی ��ھی متعدد پروازیں منسوخ، سعودیہ کا بھرپور جواب دینے کا اعلان، دونوں ممالک میں بڑھتی کشیدگی خطے میں ایک نئی جنگ کا سبب بنے گی؟؟
اقرار الحسن کی اہلیہ نے بتایا کہ انہیں گرفتار کرنے والوں کے یونیفارم پہ این سی سی آئی اے لکھا ہوا تھا، لیکن این سی سی آئی نے گرفتاری کی تردید کر دی، پھر کراچی کی عدالت میں پیشی کے بعد اقرار الحسن کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے ہی حوالے کر دیاگیا..!!
@zulqerr