سیلابی صورتحال میں بےاحتیاطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ سیلاب اور بارشوں کا پانی بپھر کر ایک خوفناک قاتل کی صورت اختیار کر جاتا ہے، اس دوران ہماری ذرا سے لاپرواہی کا انتہائی مہلک نتیجہ سامنے آتا ہے۔ عوام الناس احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کی حفاظت کریں۔