CM Punjab’s Statement on Terrorism, New Provinces & China Visit | Azma Bukhari Speaks
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے انتہا پسندی سے متعلق بیان پر چلنے والے پراپگینڈا، نئے صوبوں کی بازگشت اور پنجاب حکومت کے دورۂ چین سے متعلق اہم سوالات۔۔۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خصوصی انٹرویو میں تفصیلی مؤقف پیش کر دیا
اس گفتگو میں بات ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کا اصل پس منظر کیا تھا؟ انتہا پسندی کے معاملے پر پنجاب حکومت کا مؤقف کیا ہے؟ نئے صوبے کے قیام سے متعلق جاری بحث کو حکومت کس نظر سے دیکھتی ہے؟ اور چین کے دورے سے پنجاب کے لیے کیا اہم پیش رفت سامنے آئی؟
عظمیٰ بخاری نے ان اہم اور زیرِ بحث معاملات پر حکومتِ پنجاب کا مؤقف واضح کیا۔
دیکھیے مکمل خصوصی انٹرویو
#AzmaBukhari #MaryamNawaz #PunjabGovernment #NewProvince #ChinaVisit #Punjab #GoP #GovernmentOfPunjab #CMPunjab
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا مخالفین کے پروپیگنڈے پر کرارا جواب!
وزیراعلیٰ پنجاب مريم نواز شریف کے امن و امان اور سیکیورٹی سے متعلق خدشات کو لسانی اور صوبائی تعصب کا رنگ دیا گیا۔
پختونوں کی اصل توہین کون کر رہا ہے ؟
وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات کی بجائے وزیر اعلیٰ کے پی اپنے صوبے پر توجہ دیں۔
خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بجائے صرف پروپیگنڈا سیاست کی جا رہی ہے۔
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا بیان۔
محفوظ پنجاب مشن کے تحت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں فرضی فائر ایمرجنسی مشقیں! عملے کے فوری ردعمل اور مریضوں کے محفوظ انخلاء کا جائزہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ہنگامی تیاری کو مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر ینگ منگ یانگ کی ملاقات۔
ملاقات میں صاف پانی، صحت، تعلیم، زراعت، ٹیکنیکل ہنر اور پبلک ٹرانسپورٹ سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔کارڈیک، چلڈرن اور کینسر ہسپتالوں سمیت ترقیاتی منصوبوں میں معاونت، مزید 2 ہزار الیکٹرو بسیں، زرعی فنانس اور پنجاب اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان پر بھی پیش رفت۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا کا انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ رات گئے وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں اچانک چھاپہ۔
پارکنگ میں مریضوں اور لواحقین سے اوور چارجنگ کا انکشاف، پارکنگ ٹھیکدار کو اوور چارجنگ کرنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔عوامی حقوق کا تحفظ اور کرپشن کا خاتمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں بلا امتیاز جاری ہے ۔
محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام بادشاہی مسجد لاہور میں یومِ دفاعِ پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ ، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد اور دیگر نے شرکت کی۔
کانفرنس میں پاک فوج کے شہداء و غازیوں کی لازوال قربانیوں اور بے مثال شجاعت کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
6 ستمبر، عزم، اتحاد اور قربانی کی علامت۔
یومِ دفاع کے موقع پر عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے شہداء و غازیانِ وطن کو خراجِ عقیدت اور پاک افواج کو سلام پیش کیا۔
قوم کا پیغام واضح ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع کے لیے پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر معاون خصوصی شعیب مرزا نے انسپیکشن ٹیم کے ہمراہ اوکاڑہ، دیپالپور اور چیچہ وطنی کے اچانک دورے کیے ۔ سرکاری ہسپتالوں اور عوامی سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے واضح احکامات کہ مطابق عوامی مسائل پر فوری ایکشن اور سہولیات کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی