عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے ناجائز حکومت نے ناجائز ریاست کو تسلیم کر لیا عمران خان نے اقتدار میں رہتے ہوئے بھی فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کیا،
اور یہ لوگ اقتدار بچانے کے لیے نظریہ، غیرت بیچ آئے۔۔
یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے وہ واحد لیڈر تھا جو جرات سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور اج وہ جیل میں ہے!
نجم سیٹھی
ایمان مزاری کا یہ ڈیڑھ منٹ کا کلپ ہی سمجھنے کے لیے کافی ہے کہ فوج کو آخر اس سے مسئلہ کیا ہے۔
اس لڑکی کی وضاحت اور دلائل ساری پارٹیوں کے رہنماؤں اور بڑے ولاگرز سے بھی زیادہ واضح ہیں اصل مسئلہ یہ ہے کہ فوج بحیثیتِ ادارہ ہی خود کو تنقید اور جوابدہی سے بالاتر سمجھتی ہے
غزہ امن بوٹ کو ایک ایگزیکٹو کمیٹی کنٹرول کریگی اس کمیٹی میں کوئی فلسطینی تو دور کی بات ایک بھی مسلمان شامل نہیں تو پھر یہ فورم فلسطینیوں کے حق کا خیال کیسے رکھے گا؟
عمران خان اکیلا پاکستان کو نہیں مچائے گا بلکہ اپ سب مل کر پاکستان کو بچائیں گے جب تک اس ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم نہیں ہوتا ہم اسی طرح غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور رہیں گے اور ایک غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔۔
عمران خان
عمران خان کی حکومت میں اگر یہ اقدام امریکنز کو خوش کرنے کے لیے ہوتا،
تو ن لیگ کی اپوزیشن نے تو پھٹے پھاڑ کے دکھ دینے تھے۔
آج اپوزیشن کا مطالبہ درست ہے:
کسی بھی فیصلے سے پہلے یہ چیز پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے لائی جائے،
اور پھر ہی کوئی فیصلہ کیا جائے تو بہتر ہوتا۔
منصور علی خان
یہ شہباز شریف کان میں کچھ لگے ہوئے ہیں ٹرمپ کو کچھ بتا رہے ہیں شہباز شریف کہتا ہے اپ کا جو اصل فیورٹ ہے وہ بیٹھا ہوا ہے کراؤڈ میں یہاں پہ بھی پولش کر گیا کہیں فیلڈ مارشل برا نہ مان جائے۔۔یہاں پہ کسی ملٹری چیف کا کیا کام ہے۔۔
18 سے 25 سال کے نوجوانوں کا ایک ہی “جرم” ہے
اور وہ جرم ہے 8 فروری کا الیکشن
یہ وہ نوجوان ہیں جنہوں نے پہلی بار ووٹ کو طاقت بنایا
اور اسی لیے آج انہیں قصوروار ٹھہرایا جا رہا ہے نوجوان جاگ چکے ہیں
اور جاگا ہوا نوجوان کسی کے قابو میں نہیں آتا۔۔۔۔۔عمر دراز 🔥
عمران خان کے خلاف کہا جاتا رہا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا ہے، یا فلاں کام کرنا چاہتا تھا۔
آج مکافات عمل دیکھیں، وہ سارے کام یہ خود کر رہے ہیں، جو کبھی عمران خان پر لگاتے تھے!
یہی سچ ہے:
جو کچھ کبھی الزام تھا، آج وہ حقیقت بن چکا ہے۔
عمران ریاض
عمران خان کبھی کسی کمزور ٹیم کے خلاف میچ نہیں کھیلتا۔
وہ ہمیشہ بڑے حریفوں کے سامنے کھڑا ہوتا ہے،
جہاں خطرہ ہو، جہاں طاقت ہو، وہاں جا کر دکھاتا ہے کہ اصل کھلاڑی کون ہے! 💪
عمران ریاض خان 🚨
پاکستان نے عملی طور پر اعلان نہیں کیا
لیکن اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے۔
پاکستانیوں کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہیے،
پاکستانیوں کو کسی دھوکے میں نہیں رہنا چاہیے۔
حقیقت کو تسلیم کریں۔
پاکستان اسرائیل کے ساتھ ورکنگ ریلیشن میں آگیا ہے۔
عمران خان نے 25 مئی 2022 کی یہ پیشنگوئی اج سچ ثابت ہوئی۔۔۔
امریکہ کبھی مدد نہیں کرے گا جب تک ان کے گلے میں زنجیر پوری طرح ٹائٹ نہ کرے یہ وہ انکو کہیں گے کہ کشمیر بھول جاؤ فلسطین کے لیے منہ نہ کھولو جو مرضی اسرائیل فلسطین سے کریں چپ کر یں کیونکہ اپ ہمارے غلام ہیں۔۔
عمران خان
جب عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دباؤ بڑا تو عمران خان نے میرے ہاتھ پہ ہاتھ مار کر کہا جو قائد اعظم کی پالیسی تھی وہی پاکستان کی پالیسی ہوگی۔۔🔥
مطیع اللہ جان نے پھر حق ادا کر دیا 🔥
عمران خان کا ٹوئٹر (ایکس) اکاؤنٹ اس وقت
پاکستان میں جمہوریت کے دفاع کی دیوارِ چین ہے!!
عمران خان نے کوئی قانون نہیں توڑا۔
وہ اپنے اسی اکاؤنٹ سے
پاکستان میں جمہوریت کے لیے جنگ لڑ رہا ہے ✊🔥
اس ملک میں ایک ہی اصول ہے اگر اپ اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں تو اپ نے جتنی مرضی گناہ کیے ہوں یا پھر اپ گناہ کرتے جائیں اپ کو سب معاف ہے لیکن اگر اپ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں تو اپ کو ایک مجرم بنا کر سزا دی جاتی ہے بے شک اپ کتنے ہی معصوم کیوں نہ ہوں۔۔
مصطفی نواز کھوکھر
ڈرون حملوں کی حمایت ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نے کی ہے،
جو ایک بڑے تھنک ٹینک سے وابستہ رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں میں کوئی قباحت نہیں۔
میں تو سب سے پہلے اسی جنرل کی بات پر کہوں گا:
ایسے بے غیرت لوگوں کے ساتھ مجھے نہ بٹھایا کریں، عمران احمد خان نیازی 🔥
ڈونلڈ ٹرمپ نے بلایا اور فیلڈ مارشل نے لبیک کہہ دیا اب مولوی اس بات کو عین شرعی قرارد دیں گے حکومت اس کو پوری طرح اون کرے گی اور میڈیا اس کو بہت بڑی فتح قرارد دے گا ۔۔
عمران ریاض خان