یہ میسج زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شیئر کریں۔۔!
جو انتشاری آج پکڑا جائے گا۔
- سب سے پہلے اس کا شناختی کارڈ کینسل کیا جائے گا۔
- تمام بینک اکاؤنٹس بند کر دیے جائیں گے
- اس کے نام پر موبائل سمز بند کر دی جائیں گی
- وہ کبھی بیرون ملک سفر نہیں کر سکے گا
- ڈیفالٹر قرار دیا جائے گا۔
اور قید با مشقت علیحدہ ملے گی۔
@SaiqaJee@nasirbuttuk بی بی @SaiqaJee نام ہی تو پوچھا ہے @nasirbuttuk نے تو آپ ایسے بھڑک اُٹھی ہو جیسے اسکی محنت بارے سوال کیا ہو. چور کی داڑھی میں تنکا والی مثال یاد کروا دی.