نوازشریف صاحب کےصبر اوراعلی ظرفی کاواقعہ احسن اقبال صاحب کی زبانی👌🏼💔
“ایک مرتبہ میں کوٹ لکھپت جیل میں میاں صاحب سےملنےگیاجب وہ ملاقات کےکمرے میں آۓمجھےانہیں دیکھ کربہت دُکھ ہوا۔وہ پسینےسے شرابورتھےانکےکپڑے پسینےسےگیلےتھےلیکن انکےچہرے پرایک شکن نہ تھی اور نہ زبان پرشکایت۔ 1/2
مولانا فضل الرحمان سے ن لیگ کو لازمی مذاکرات کرنے چاہیں ۔ توقع ہے کہ رانا ثناءاللہ جلد مولانا سے مذاکرات کریں گے ہمارے لیے اچنبے کی بات یہ ہے کہ مولانا کو جن سے شکایت ہے وہ انہی کے ایجنڈے پر عمل کر رہے ہیں
انجینئر خرم دستگیر خان سابق وفاقی وزیر دفاع و خارجہ
منجی آہستہ آہستہ ترٹ رہی ہے
اور ناظرین گرین کارڈ جج کی منجی چونک میں رکھوا دی گئی ہے اور مندر کے گھنٹہ طرح سب وجائی جارہے ہیں
اطہر من اللہ صاحب اڑیا جے فیر