کیا تہران عالمِ مشرق کا جنیوا بن سکتا ہے؟
علامہ اقبالؒ نے ایک صدی پہلے ایک ایسے خواب کی تعبیر کا امکان ظاہر کیا تھا، جو آج بھی عالمِ اسلام کے لیے ایک اہم سوال ہے۔
Yahya #Sinwar stood with unwavering determination against the enemy. He struck the irreparable blow of #October7 to the Zionist regime that will be remembered as a part of the history of this region.
Oct. 19, 2024
I’m hopeful that with the prayers of our Master [Imam Mahdi], may God hasten his noble reappearance, Almighty God will grant the Iranian nation ever increasing honor & power, and He’ll bestow upon them all that’s befitting for those who follow Zeinab’s (pbuh) school of thought.
صیہونیوں نے سمجھ لیا تھا کہ مزاحمت کی داستان ختم ہو چکی ہے، مگر سنوار کی روح آج بھی زندہ ہے، ان کی فکر آج بھی باقی ہے اور ان کا راستہ آج بھی جاری و ساری ہے۔
17 دسمبر 2024
جب یمن اسراٸیل پر میزائل مارتا ہے تو عرب ممالک میں موجود امریکی دفاعی نظام اسکو مکمل روکنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہی میزائل جب خود سعودی عرب،پر گرے تو امریکی دفاعی نظام سو جاتا ہے.
تقیہ تمہارے عربی والدین کے والدین حقیقی امریکی کر رہے ہیں جبکہ الزام یمن کو دیا جارہا ہے۔۔!!!
♦️الحمد للہ
یمن تعز سے اچھی خبریں آناشروع سعودی صہیونی حمایت یافتہ باغی تعز کے محاذ سے فرار ہونا شروع یمنی مجاہدین نے تعز شہر کی دفاعی لائن کو توڑ دیا جس کے بعد باغی بڑی تعداد گروپوں کی صورت میں محاذ سے فرار ہونا شروع۔
اس بچی کا کہنا ہے کہ یہ روز حشر عربوں اور دوسرے مسلمانوں کو معاف نہيں کرے گی جنہوں نے فلسطینیوں کو ذبح ہوتے دیکھا لیکن قاتلوں کے ہاتھ نہ روکے۔
معاف کرنا بنتا بھی نہیں خاص کر سعودی عرب اور پاکستان کے بےحس اور بےشرم حکمرانوں کو۔ یہ چاہتے تو ایران اور یمن کے ساتھ ملکر اسرائیل کی بربریت روک سکتے تھے۔ لیکن یہ خاموش تماشائی بن کر مظلوموں پر ہوتا ظلم دیکھتے رہے۔
پیاری بیٹی ہم تمہارے مجرم ہیں۔ 😭