A Canadian guy wore an Arab thobe into a grocery store run by an older Indian Hindu woman. The moment she saw him, she went full Islamophobic and racist toward Arab Muslims and even threatened to call the cops.
These are the same people complain about racism against themselves.
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایسے وقت میں تہران پہنچے ہیں جب سب ڈرے ہوئے تھے ہمارے فیلڈ مارشل کی موجودگی میں اسرائیل ذرا کوئی جرآت تو دکھائے پھر تل ابیب کا حشر کیا ہو گا دنیا دیکھے گی
بریکنگ نیوز
پوپ اسکوبر کا بڑا بیان
اس دنیا میں واحد ایک شخص ہے جو جب چاہے ٹرمپ کو فون ملا سکتا ہے اور کھل کر اس سے بات کر سکتا ہے اور ٹرمپ اس کی بات سنتا بھی ہے.
اور یہی وہ واحد شخص ہے جو بغیر ڈر خوف کے ایران میں اترتا ہے اور سیاسی، عسکری قیادت سے ملتا ہے.
جی بالکل یہ شخص فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر ہے.
ایک اور بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، جب ایک غیر ملکی نے پوری دنیا کے سامنے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان 🇵🇰 ایک پُرامن ملک ہے، اور میڈیا میں پاکستان کے خلاف چلنے والے تمام بیانیے بے بنیاد ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر یہی شخص بھارت میں ہوتا تو شاید کہانی کچھ اور ہوتی…
آج سے 31 سال پہلے، پاکستان میں لاہور کے قریب ایک گاؤں میں، ایک 12 سالہ لڑکا اپنے کزنوں کے ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔
اس کا نام اقبال مسیح تھا۔
جب وہ صرف چار سال کا تھا، تو اس کے خاندان نے 600 روپے (جو کہ 12 ڈالر سے بھی کم بنتے ہیں) کا قرض اتارنے کے لیے اسے قالین بنانےوالی ایک فیکٹری کے مالک کے ہاتھ بیچ دیا تھا۔ اگلے چھ سالوں تک اسے کھڈی سے زنجیروں کے ذریعے باندھ کر رکھا گیا۔ وہ ہفتے کے ساتوں دن، روزانہ 12 گھنٹے کام کرتا اور اسے صرف چند پیسے ملتے تھے۔ جب اس کے کام کی رفتار سست ہوتی، تو اسے قالین بننے والے کانٹے (فورک) سے مارا جاتا۔ فیکٹری مالکان بچوں کو جان بوجھ کر کم کھانا دیتے تھے تاکہ ان کی انگلیاں چھوٹی رہیں اور وہ قالین سازی کا باریک کام کر سکیں۔
دس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے اس کا قد صرف چار فٹ تھا، جو اس کی عمر کے اوسط لڑکے سے 12 انچ کم تھا۔
ایک صبح وہ وہاں سے بھاگ نکلا۔ وہ ایک ٹریکٹر کے پیچھے سوار ہو گیا جو جبری مشقت (بونڈڈ لیبر) کے خلاف ایک میٹنگ میں جا رہا تھا۔ وہاں اس نے ایک شخص کو یہ بتاتے ہوئے سنا کہ فیکٹری مالکان جو کچھ کر رہے ہیں وہ پاکستانی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ جب اس شخص نے پوچھا کہ کیا کوئی بات کرنا چاہتا ہے، تو اقبال مائیکروفون کی طرف بڑھا۔
اس کے بعد اس نے کبھی قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔
اس نے پاکستان بھر کی قالین فیکٹریوں سے 3,000 سے زائد بچوں کو جبری مشقت سے آزاد کرانے میں مدد کی۔ اس نے پانچ سال کا اسکولی نصاب محض تین سال میں مکمل کیا۔ اس نے سویڈن اور امریکہ میں بین الاقوامی کانفرنسوں سے خطاب کیا۔ بوسٹن میں بالغوں سے بھرے ایک کمرے میں اس نے کہا کہ وہ وکیل بننا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں غلامی کی زندگی گزارنے والے ہر بچے کو آزاد کرا سکے۔ اس وقت اس کی عمر 12 سال تھی۔ برانڈیز یونیورسٹی (Brandeis University) نے اسے مکمل اسکالرشپ کی پیشکش کی اور کہا کہ وہ اس کا انتظار کریں گے۔
جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود پاکستان کیوں واپس جانا چاہتا ہے، تو اس نے کہا کہ اس کا مقصد اس کی زندگی سے زیادہ اہم ہے۔
1995 میں ایسٹر کے اتوار کے دن، جب وہ سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا، اسے پیچھے سے گولی مار دی گئی۔ اسے شاٹ گن کے 120 سے زائد چھرے لگے۔ اس کے کزنوں کو خراش تک نہ آئی؛ نشانہ صرف وہی تھا۔
اس کے جنازے میں 800 افراد نے شرکت کی۔ اس کے بعد کے دنوں میں، لاہور میں 3,000 لوگوں نے مارچ کیا، جن میں سے آدھے بچوں کی عمریں 12 سال سے کم تھیں۔
اس کی وفات کے بعد، میساچوسٹس (امریکہ) کے ایک اسکول کے ساتویں جماعت کے طلباء نے—جہاں کبھی اقبال نے خطاب کیا تھا—25,000 ڈالر جمع کیے اور پاکستان میں اس کے نام پر ایک اسکول تعمیر کیا۔ اب 16 اپریل کو "بچوں کی غلامی کے خلاف عالمی دن" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ امریکی کانگریس نے اس کے اعزاز میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے "اقبال مسیح ایوارڈ" جاری کیا، جو آج بھی ہرسال دیا جاتا ہے #LabourRights )Thank you @DoctorLemma
افغان طالبان پشاور کے قونصل جنرل کا پاکستان کے حق میں اہم بیان منظر عام پر آ گیا،
"دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جو مہاجرین کے لئے اپنے سکول، مدرسے، ہسپتال اور بازار کھولے، ماسوائے پاکستان کے۔ پاکستان کو برا مت بولو۔"
اللہ کا شکر ہے کہ کسی نے آخر کار سچ بولا۔
مجھے اسرائیل کے خلاف پوسٹ کرنے پہ گرفتار کیا گیا ۔واضح کہتا ہوں کہ میں بالکل بھی اسرائیل نہیں جاؤں گا اور نہ ہی اسرائل کی خاطر اپنی جان دوں گا ۔اسرائیل ایک نسل کشی والا ملک ہے ۔
فرانس کا وہ جج جس نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتاری کا حکم دیا ۔ اس کے تمام بنک اکاؤنٹس ویزہ ڈیبیٹ کریڈٹ کارڈ بند کردیے گئے ۔ امریکا نے اس کا نام بلیک لسٹ کردیا ۔ جب تک ٹرمپ دور ہے نام نہیں ہٹے گا ۔ فرانس صدر نے سفارش کی تب بھی امریکا نہ مانا
فرنچ جج نیکولا گویو
بریکنگ نیوز 🚨وعدے کے پابند نکلے ایرانی جو بولتے ہیں وہ کر گزرتے ہیں ایران وزیر خارجہ عباس عراقچی کا چند گھنٹے پہلے دیا گیا بڑا بیان انہوں نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملے کیے لیکن وہ ایران کے جوہری پروگرام کو ختم نہ کر سکے ہم اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے اور پھر اس بیان کے بعد دیمونا میں تباہی مچا دی ایرانیوں نے اسرائیل کی تنصیبات تباہ کر دیں 🔥
اسرائیل امریکا ایران کے شہروں پر کیسے بمباری کررہے ہیں ؟
امریکی میڈیا CNN کے رپورٹر نے سب دکھا دیا
اسرائیل امریکا کہتے ہیں ہم تو صرف عسکری اہداف کو نشانہ بناتے ہیں !
آرمی چیف سے ملاقات کی اصل کہانی تو اب سامنے آئی🔥🔥
👈سوشل میڈیا کی طاقت کا استعمال کریں۔ اس کلپ کو ہر جگہ وائرل کریں تاکہ ہر پاکستانی کو آرمی چیف کے شیعہ علمائے کرام سے ملاقات کی حقیقت معلوم ہوجائے۔ اور شرپسند دھشت گرد پی ٹی آئی (شیعہ گروپ) مولیوں کا پراپیگنڈا دم تھوڑ سکیں
ایمانداری ہو تو رانا ابرار جیسی ہو
عمران نیازی نے صحافی رانا ابرار کو توشہ خانہ کی اسٹوری روکبے کیلئے رشوت میں بریف کیس کی آفر کی، اور یہ ناسور جلسوں میں صحافیوں پر لفافہ لینے کا جھوٹا الزام لگاتا ہے
شکر کرو پاکستانیوں گیس ،پٹرول مہنگا ھے لیکن ہمیں آرام سے سب کچھ مل رہا انڈیا میں گیس نا ملنے کی وجہ سے لوگ رو رہے ہیں 5 پانچ دن سے لائنوں میں لگے ھوئے لیکن گیس نہیں مل رہی پاکستانی 900 روپے کلو وہاں گیس کا ریٹ ھے لیکن پھر بھی نہیں مل رہی
ایک اور عالم کا بھارتی اور یہودی پیسوں پر پلنے والے علماء سو کو کرارا جواب عاصم منیر کی یہی خوبی ہے کے وہ جو بات کرتے ہیں کلیرٹی سے کرتے ہیں اسی کلیرٹی کی وجہ سے ملک میں بہت سے فتنے ختم ہوۓ ہیں ۔۔۔۔
بکواس کرنے والے نمک حرام غدار بھی دیکھ لیں وہ عید بھی محاذ پر سرحدوں کی حفاظت کرتے جوانوں میں پڑھ رہا ہے
اس کا وجود اسی لئے دشمنان پاکستان کے دلوں میں کھٹکتا کیونکہ وہ پاکستان کی حفاظت کرتا ہے
پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی