عجیب بات ہے کہ سستا پیٹرول 4 ہفتے تک پاکستان نہیں پہنچ سکا ۔
مگر مہنگا پیٹرول دو دن میں پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔
پاکستان کی عوام کو جتنا لوٹا جا سکتا ہے ۔ ن لیگ لوٹ رہی ہے ۔۔۔ انہیں نہ تو خوف خدا ہے نہ ہی شرم ۔۔۔۔ ان لوگوں کے پیٹ پتہ نہیں کب بھریں گے
آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل عالمی مارکیٹ میں سستی ہونے باوجود مہنگی کردی۔۔۔۔۔لخ لعنت توہاڈی سہولت کاری اور تجربہ کاری پر۔۔۔ بے شرم او ایم سی والوں کو اب کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔۔لعنت ان کو لانے والوں اور مسلط کرنے والوں پر معلوم نہیں ان کی انائیں کب تک عوام کو تکلیف پہنچاتی رہیں گی۔۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حکومت 13 ، 13 روپے کا اضافہ کر دیا
حکومت کا وہ فارمولا جو تینوں ہفتوں سے قیمتیں کم کرنے کے معاملے میں رکا ہوا قیمتیں بڑھانے کے معاملے میں فوری چل پڑا جیسے ہی قیمتیں زیادہ ہوئیں ہیں
بلوچستان: دہشت گردی کے مسلسل واقعات،کہیں تو ہماری سکیورٹی، انٹیلیجنس ، گورنینس کی ناکامی ہے، لیکن اس کے باوجود کسی ایک شخص ، افسر کو انتظامی یا کسی بھی عہدے سے نہیں ہٹایا گیا۔تواتر سے ایسے دہشت گردی کے واقعات رونما ہو رہے۔ میجر جنرل ریٹائرڈ زاہد محمود سے سوال۔ جواب ویڈیو میں۔
صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل : وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان سے ان کے وکیل کی ملاقات کی مخالفت کردی عدالت سے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی
معاملہ کچھ یوں ہے کہ لاہور سیشن کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت میں عمران خان کے وکیل نے درخواست دی کہ میں نے اپنے کلائنٹ یعنی عمران خان سے جیل میں اس کیس کے حوالے سے ملاقات کرنی ہے
اس پر شہباز شریف سے عدالت نے جواب مانگا جو وزیر اعظم شہباز شریف کے دستخط کے ساتھ ان کے وکیل نے لاہور کی عدالت میں جمع کرایا ہے جس میں شہباز شریف نے عمران خان سے جیل میں ان کے وکیل کی درخواست کی مخالفت کی اور درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے کر مسترد کرنے کی استدعا کر دی گراؤنڈز میں لکھا یہ کیس لٹکانے کی ایک اور کوشش ہے ساتھ یہ بھی لکھا ملاقات کرنی ہے تو جیل رولز میں لکھا ہوا اس کے مطابق سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے پاس جائیں وہ ملاقات سے متعلق دیکھے گا
کیا سینٹر اور MNA کے پاس لائف ٹائم بلو پاسپورٹ ہے: علینہ شگری
ہاں جی: اختیار ولی جٹ
وہ کیسے صیح اور اب غلط ہو گیا؛ علینہ شگری
کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ اشرافیہ کے خلاف بات کی ہے اور غریب کیساتھ کھڑا ہونے کا کہا ہے: اختیار ولی جٹ
ن لیگ والے اب کھل کر مان رہے ہیں ہم غریب دشمن ہیں
پیپلزپارٹی اور ن لیگ، جنہوں نے 2 دن میں ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیئے کہ خیبرپختونخوا والے کیسے بلیو پاسپورٹ لے سکتے ہیں تو پتہ چلا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں پہلے ہی 70 کی دہائی سے یہ(تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی سہولت) چل رہی ہے۔۔تو وہاں پر سرکاری پاسپورٹ جائز ہے، کے پی میں ناجائز ہے؟: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
@AliPervaiz450@KlasraRauf پٹرول ڈیزل دیاں ٹینکیاں فل کرا لو مومنوں جنگ فیر لگ چلی جے
چاچا شہباز ایک عدد پتھر گاڑی میں لے کر گھوم رہا ہے 😬 منافق حکمرانوں اللہ آپکو تباہ و برباد کر دے آمین
اسداللہ خان: گورنر صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہ بل میرے پاس آیا ہی نہیں ہے اور آ بھی گیا تو میں سائن نہیں کرونگا۔۔لیکن قانون پر لکھا ہو ا ہے کہ گورنر صاحب نے دستخط کئے اور یہ قانون بنا؟
احمد کُنڈی:گورنر صاحب نے اس پر اختلافی نوٹ دیا ہوا ہے۔۔
اسداللہ خان: گورنر صاحب تو کہہ رہے ہیں کہ یہ بل میرے پاس آیا ہی نہیں ہے؟
احمد کنڈی:میں نے جو کام کیا وہ مجھ سے پوچھیں۔۔گورنر نے جو کیاوہ ان سے پوچھیں۔۔۔۔
@AUKhanOfficial1
بطور وزیرداخلہ پاکستان کی اندرونی سیکیورٹی اور بطور چیئرمین پی سی بی پاکستان کی کرکٹ کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد محسن نقوی صاحب کو آج کل خارجہ امور کا شوق چڑھا ہوا ہے۔ اللہ خیر ہی کرے