یہ پیپل پارٹی کی 15 سالہ کارکردگی 22 ہزار ارب میں سے 2200 ارب بھی ایمانداری سے لگا دیتے تو تھوڑی سی بارش سے شہر کی مین شاہراہ کا یہ حال نہ ہوتا.!!
#KarachiRain
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق سچائی، اتحاد، قومی خودمختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ کی علامت ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ علم، تحقیق اور شعور کے ذریعے ملک کی ترقی اور استحکام میں فعال کردار ادا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ جامعات میں ایسے فکری اور علمی پروگرامز کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے جو قومی یکجہتی، برداشت اور حب الوطنی کو مضبوط کریں۔ سیمینار میں مختلف ماہرینِ تعلیم، اسکالرز اور طلبہ نے بھی شرکت کی اور موضوع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اختتام پر مہمانِ خصوصی اور دیگر معزز شرکاء کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MarkaEHaq #YouthEmpowerment #NationalUnity #PakistanDevelopment #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
اللہ کے فضل سے پاکستان نے خود سے کئی گنا بڑی طاقت کے سامنے بھی اپنے عزم، حوصلے اور اتحاد کے ساتھ سرخرو ہو کر وطن کا دفاع مضبوط رکھا۔
#MKTributeMarkaEHaq
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق سچائی، اتحاد، قومی خودمختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ کی علامت ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ علم، تحقیق اور شعور کے ذریعے ملک کی ترقی اور استحکام میں فعال کردار ادا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ جامعات میں ایسے فکری اور علمی پروگرامز کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے جو قومی یکجہتی، برداشت اور حب الوطنی کو مضبوط کریں۔ سیمینار میں مختلف ماہرینِ تعلیم، اسکالرز اور طلبہ نے بھی شرکت کی اور موضوع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اختتام پر مہمانِ خصوصی اور دیگر معزز شرکاء کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔
#MustafaKamal #HealthMinister #MarkaEHaq #YouthEmpowerment #NationalUnity #PakistanDevelopment #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
ایم ڈی کیٹ کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری!
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا اہم اعلان، طلبہ کے مسائل کے حل کی جانب بڑا قدم!!
@KamalMQM#MustafaKamal#PakistanZindabad
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی کے سنگین چیلنج پر تفصیلی غور کیا گیا۔ جس میں مشیر وزیر خزانہ عدنان پاشا صدیقی، سیکرٹری صحت، ڈی جی پاپولیشن، ڈی جی ہیلتھ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں سالانہ تقریباً 62 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے، جو قومی وسائل پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے۔ شرکاء نے صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور روزگار پر بڑھتے بوجھ پر تشویش کا اظہار کیا۔ وزیر صحت نے شرحِ پیدائش کو 3.6 سے کم کر کے 2.0 تک لانے پر زور دیا اور دیگر ممالک کی کامیاب مثالیں پیش کیں۔
اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مربوط پالیسیوں اور بین الوزارتی تعاون کے ذریعے آبادی کے مسئلے پر قابو پایا جائے گا، جبکہ وزارت خزانہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PopulationControl #SustainableGrowth #NationalPlanning #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
Pakistan has always taken a principled and firm stand when it comes to its sovereignty and security. Any attempt to undermine our national interests is met with determination and strength. We believe in peace, but our resolve to defend our country is absolute and unquestionable.
ایم کیو ایم پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ 90 فیصد کارکنان وقیادت پیپلز پارٹی اور حکومت سندھ کے خلاف سڑکوں پر ہے جبکہ 10فیصد کارکنان اور قیادت بند کمروں میں چائے کی پیالی طوفان بپا کرکے گھروں کو چلے جاتے ہیں #کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
پنجاب نے برسوں پہلے فارنزک سائنس میں ترقی کرلی،
جبکہ سندھ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔
گل پلازہ واقعے پر پنجاب سے ٹیم بلانا سوالیہ نشان ہے۔
ہم نہ بولے تو واقعی ہمیں پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا!
#کراچی_کو_وفاق_کے_حوالہ_کرو
سانحہ گل پلازہ کےبعدپڑنےوالی لعن طعن،دباؤ،ناقص کارکردگی سے توجہ ہٹانےکےلیےانتہائی عجلت میں کورنگی روڈ فلائی اوور کی تعمیرات مکمل ہونے سے پہلے ہی افتتاح کردیاحفاظتی دیوار بھی تعمیر نہیں ہوئی خوفناک حادثہ پیش آسکتاہےالبتہPPPکےجھنڈوں کی بھرمارتھی جیسے یہ پل پارٹی فنڈزسےتعمیرکیاگیاہو
پاکستان کی معاشی شہہ رگ کراچی پیپلز پارٹی کی جمہوری دہشتگردی کا شکار ہے؛ اسکے باوجود وفاق نے پیپلز پارٹی کو جو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے وہ خوفناک صورتحال پیدا کرسکتی ہے...!!
مصطفیٰ کمال کے ہاتھوں پیپلز پارٹی کا پوسٹمارٹم...!!
#جمہوری_دہشتگردی_بند_کرو